正在加载视频...
视频加载失败
Thanks brother ❤️
10 条评论

اس بات میں کوئی شک نہیں عمران ریاض خان اس وقت کھڑا ہوا جب طوفان اپنے عروج پر تھا -

تم بھاگو تو ھجرت دوسرے جایئں تو بھگوڑے ۔ واہ اوئے ۔ ماں کے پکوڑے🖕 یہاں پ کو ل پڑھا جاوے 😂😜

آپ کا بہت بہت شکریہ آپ اس ملک کے دشمنوں کو بے نقاب کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں

👣 Follow us @Rowdy_Knights on X and RT this post for future Rowdy Contests 🎁 Announcing the winners of our $30 Amazon US gift card giveaway, sponsored by @amplegoods: @battles_trevor @ffrostchu @RobPhelps01 @_LuigiLeo @diggerprays @vide84 @JustCari82 @ClearTheList2 @metippie WINNERS - We'll DM you for where to email the amazon gift card, or feel free to DM us anytime!

ہم آپکے مقروض ہیں عمران بھائی۔ آپ نے استطاعت سے بڑھ کر ہمارے لئے لڑائی لڑی۔جہاں رہیں اللّٰہ آپ کی حفاظت فرمائے۔ آمین

I will be free one day too.

بطور ایک پردیسی جہاز کی بزنس کلاس میں بیٹھا کر ملک سے ھجرت کرکے دوسرے ملک انا وہ بھی جب اپ کو ایک بہتر ین جاب اور سہولیات مل رہی ھو اس کے باوجود بھی ملک چھوڑنا بہت تکلیف دہ ھوتاہے جبکہ دوسری طرف وہ جو ملک میں میں ایک شاہانہ زندگی گزارنے رہا اور پھر اپنی جان بچانے کے لئےپیدل اپنی جان خطرے میں ڈال ملک چھوڑ جبکہ اگے نہ کوئی متبادل انتظام ھو اس کے لئے کتنا تکلیف دہ ھوں گا پردیس ایک میٹھی جیل ہے

Thank you

🌹😍

اپ لوگوں کی قربانیاں ضائع نہیں جائیں گی
