Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
Thankyou so much everyone ❤️ #قوم_کی_شَہ_رَگ_کو_رہاکرو
18,987 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ویلڈن گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے آپ کو۔ آپ کے ساتھ پوری قوم ہے۔ آپ نے حق بات کی ہے ہم آپ کے ساتھ ہیں شانزے۔

- All I Knew

@Itx_Wahab123 بیٹا آپ نے حق سچ کی بات اس گھٹن زدہ خطرناک ماحول میں بہت بہادری کے ساتھ کی۔آپ قابل تعریف ہیں ۔آپ جیسے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی ہونی چاہیے، کیونکہ آپکو دیکھ کر دوسرے بچوں کے دل سے بھی ڈر ختم ہوگا۔اللہ آپ کا اور آپ جیسے سچ بات کرنے والوں کی حفاظت فرمائے آمين ثمہ آمين یا رب العالمین

We are proud of you

Support you

Stay strong 👍

لیکن خودکو ابھی کچھ عرصے کے لیے چھپا لیں۔ شاہد اپ کو ابھی اندازہ نہی ہے جن پہ تنقید کی ہے وہ کس لیول تک گے ہوے۔

Bravo 🙌

You are a very brave, proud daughter of Pakistan. While many thousands of females wouldn't have a clue about Pakistani politics, u showed remarkable understanding. Well done & way to go young girl. Youth like u are the future of Pakistan.

نوجوان اس ملک کا سرمایہ ھیں اور یہی نوجوان تھے جنھوں نے تحریک پاکستان چلائی اور یہ ملک بنا ، تمام نوجوانوں کو چاھئے پاکستان کی ترقی کامرانی کے لئے اپنا کردار ادا کریں فرنٹ پے آئیں اور اس ملک کو 75 سالہ اشرافیہ کے قبضے سے آزاد کرائیں
Benzer Videolar
2 months since you did the unthinkable. Thankyou so much, gaffer. 🤍
C.
37,522 görüntüleme • 1 yıl önce
