Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
The protection gang is getting ridiculous by day 🙂
216,593 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

قیصر صاحب بس کریں فائدہ کچھ نا ہوگا مزید رسوائی مقدر بننے گی مال تو کافی بنایا ہوگا سکون کریں مزید کے چکر میں نا رہیں

اللہ آپ کو ہمت دے ۔ ہمیشہ شاد و آباد رکھے آمین

اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص بہروں کو ہے شکوہ غلط بولتا ہوں میں Raja shb yeh sb blasphemers ko support krny waly liberal or kadyani hain or i ho ny phly b 1 ko zamanat dilwa kr bahir bhejwa dia h Ink pas in baton ka koi saboot ni h agr hy b to paish kren

Scan any documents, convert images into text, PDF files, etc. 👍

اس ایجنڈے کی مکمل تفصیلات کہاں مل سکتی ہے؟ کوئ پوڈکاسٹ؟

کومل ششٹر کو چاہیئے کہ عمران نوشاد پر کیس کریں۔ لیکن اپنے اصل نام سے کریں۔

تم جیسے گندے انسان کو سننا ماضی میں بھی سنا اور ابھی بھی سنا تمہاری کسی بھی بات کا یقین نہیں ہے پاکستان کے اندر جالی بلاصفہمی کے سینکڑوں مقدمات ہیں اور تمہارے پاس تو اس پاکستان کی شہریت بھی نہیں ہے جس ملک کی شہریت لی ہوئی ہے وہاں پر جاؤ اور جا کر چورن بھیجو

صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کے خلاف بکواسات کرنے والا دنیا کا بے غیرت ترین انسان رجب بٹ جس کے خلاف پاکستان کے بڑے مدارس سے مفتیان عظام نے گستاخی کا فتویٰ جاری کر دیا ہے اسکے باجود یہ حرامزادہ ابھی تک گرفتار نہیں ہوا جبکہ مریم نواز کے خلاف بولنے والے غریب کو اٹھا لیا واہ

ایف آئ اے ایک حرام خوریوں کا بڑا ادراہ ہے

جھوٹ بول رہا ہے۔ ایک کیس میں، موبائل فون پر سے ٹیکنیکل تجزیہ پیش ہوا جس سے یہ ثابت ہوا کہ الزام عائد کرنے والا شخص واٹس ایپ پر بلآسفمی گرافکس/میسجز بھیج رہا تھا ۔ تاہم، دیگر گرفتار افراد میں اکثر مکمل فرانزک رپورٹ عدالت میں نہیں پیش ہوئی؛ جیسے سندھ ہائی کورٹ کیس میں ڈیجیٹل ڈیوائسز کی تفتیش مکمل نہیں ہوئی ۔

کومل اسماعیل کو اس چابی اولے کھلونے @ImranNoshad کے خلاف کیس کرنا چاہیے کتنا آسان ہیں ان کے لیے جھوٹ بولنا اور سنگین الزامات لگا دینا ؟
