正在加载视频...

视频加载失败

220,609 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

Muhammad Awais Chadhar 的头像
Muhammad Awais Chadhar2 年前

اور دیکھو کہہ کون رہا جو خود ملڑی کورٹ والے کیس میں بھاگ گیا تھا کیا قاصی صاحب کو آج کا مارشل لاء نہیں آرہا جو لوگوں کے ساتھ 9 مئ کی اڑ میں کیا جا رہا ہے قاصی کو نظر نہیں آ رہا ایا وڈا جمہوری بچہ

Adeel Siddiqui 的头像
Adeel Siddiqui2 年前

Military Court?? 90 Days Election?? Isnt that Out of the Park?

Wiji 的头像
Wiji2 年前

OYE!!! Duffer kay bacha, parliament bhee teraa Baap chala raha hay. Duffers ki paydawar!

Umer Farooq 的头像
Umer Farooq2 年前

Doesn't he notice that the Constitution is more or less suspended at the moment?

Kay Kay 的头像
Kay Kay2 年前

آج کی اب تک کی سماعت پرغور کریں توصرف وہ ججز آمرانہ اختیارات CJP آفس کےپاس ہی رہنے کےحق میں دلائل دےرہے ہیں جو یا تو کرپٹ ہیں یاپھر چور راستے سے سپریم کورٹ جج تعینات ہوئےجبکہ شفاف طریقے سے SC جانے والےججز CJP آفس کو آمریت کی گندگی سے پاک کرکے آئینی شفافیت دینا چاہتے ہیں

Fida Khan 的头像
Fida Khan2 年前

Yazeedi kutty choro k dalal ho tm is liye acha bhonk lety ho ganjy shaitan k bachy

Haider-Ali chagatai 的头像
Haider-Ali chagatai2 年前

Ganji six over your bald head?

Azad Pakistani 🇵🇰 的头像
Azad Pakistani 🇵🇰2 年前

@UmarCheema1 پارلیمان نے جب نو اپریل کی رات کو انتخابات کی رولنگ دی تھی تب بیرونی سازش آپ کی عدالت نے کامیاب کرائی. اس کے بعد نوے روز میں دو صوبوں میں الیکشن آپ کی عدالت نے روکے. تب آئین توڑتے ہوئے پارلیمان کے لیے مگر مچھ کے آنسو بہاتے موت پڑ رہی تھی؟ کم از کم اب ہی بہا لو.

★WaQas AsLam★ 的头像
★WaQas AsLam★2 年前

اللہ آپ کو اسی طرح حق اور سچ کی آواز بلند کرنا نصیب کرے تاکہ ہماری عدلیہ جو کے ساسوں ماں کے پیار میں پاتال کی گہرائیوں میں گر چکی ہے اس میں بہتری آئے.. اور صرف انصاف ہواور اس کے ساتھ ساتھ انصاف ہوتا ہوا نظر بھی آئے. تاکہ مظلوموں کے دکھوں کا مداوا ہو سکے... آمین ثم آمین

Humanity Inn 的头像
Humanity Inn2 年前

تو اٹھاو نہ سر ابھی بھی تو مارشل لاء سے کم نہیں

相关视频