Loading video...
Video Failed to Load
This is beautiful 💕
344,147 views • 11 months ago •via X (Twitter)
11 Comments

Iranians are extremely warm people

Have you ever listened to this?

کیا بہترین الفاظ میں سمجھایا ھے سبحان اللّٰه

ایسے رہنما کو عوام کی ضرورت ہوتی ہے جو عوام کو مضبوط کرتے ہیں اور ساتھ اسلام کو بھی مضبوط کرتے ہیں کیونکہ ان کے ایمان پختہ ہوتے ہیں

یہی واضع فرق ہے مسلمانوں اور کافروں میں ۔۔۔ مسلمان ساری زندگی شہادت کا خواب دیکھتا ہے اور کافر موت سے ڈرتا ہے ، یہی فرق پاکستان انڈیا کی جنگ میں نظر آیا اور اب ایران اسرائیل کی جنگ میں نظر آ رہا ہے۔۔۔

واہ واہ ماشااللہ💕❤️ بچے کی حیران کن خواہش مگر استاد جیسے محترم حکمران اعلی کی اس قدر پیارے طریقے زندگی کا فلسفہ اور شہادت کی خواہش سوال بما دعا دونوں کا شعور نچوڑ نکال کر بچے کو سمجھ بھی دیا واہ ماشااللہ ❤️💕 آفرین ھے بچے پر شہادت کی خواہش دل ھے🙌

فہم اور فراست چیک کریں جو پاکستانی ٹک ٹاکر میں کبھی نظر نہیں آتی

مجھے جو سب سے اچھی بات لگی انہیوں نے یہ نہیں کہا کہ ایران کیلیئے مفید بنیں بلکہ کہا "اسلام کیلئے مفید بنیں"

Masha Allah

❤️

How kind🤩🤩
