正在加载视频...

视频加载失败

This is for Haroon Rasheed sb and his sources. Also for anyone else talking about a deal

74,684 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

35 条评论

Arslan Baloch 的头像
Arslan Baloch2 年前

مونس بھائی یہ ویڈیو نا بھی لگاتے تو ورکرز کو یقین ہے کہ پرویز الہی صاحب خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں۔

Moonis Elahi 的头像
Moonis Elahi2 年前

🙏🏻

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

💥میری بوڑھی ہڈیوں میں اتنی طاقت نہیں تھی جتنا مجھے مارتے تھے، مگر پھر بھی میں نے عمران خان کا نام زبان سے نہیں ہٹایا چودھری پرویز الہی

ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀) 的头像
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)2 年前

کچھ عرصہ پہلے امن و امان کی خراب صورتحال پر جب مراد سعید نے امن مارچ کی کال دی تو ردعمل یہ تھا۔

Rana Nisar Ahmed 的头像
Rana Nisar Ahmed2 年前

عمران خان سے وفا کے "جرم" میں 74 سالہ پرویز الہٰی کو سوا سال ناحق جیل میں رکھا گیا، پرویز الہٰی کو جنرل الیکشن لڑنے نہیں دیا گیا، انکی اہلیہ کی ایک لاکھ سے زائد ووٹوں کی جیت کو فارم 47 کے ذریعے شکست میں بدلا گیا، انکے گھر پر متعدد بار ریڈز کر کے اہل خانہ کو ہراساں کیا جاتا رہا، پرویز الہٰی کو صوبائی اسمبلی کا الیکشن ہروایا گیا، انکی جیل میں زخمی ہو کر پسلیاں تک ٹوٹ گئی لیکن اس سب کے باوجود جس بہادری و استقامت کے ساتھ پرویز الہٰی عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں تاریخ اس پر رشک کرے گی۔

Zubair Ahmed Khan 的头像
Zubair Ahmed Khan2 年前

وفائوں کا سالار چوہدری پرویز الٰہی زندہ باد

Shehla 的头像
Shehla2 年前

wafa aur himmet hosla ..uss waqt jab sab chhor ker ja rehe thay pervaiz ilahi ke daat jane ki wajah se boht hosla milta tha ke halaat ek din thk ho jaye ge ye mushkil waqt hai tal jaye ga.

iftikhar Ali 🇵🇰 的头像
iftikhar Ali 🇵🇰2 年前

اللہ تعالیٰ پنجاب کے ایدھی چوہدری پرویز الٰہی صاحب کو استقامت عطا فرمائے۔ جمہوریت کے لیے انکی قربانی کو تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا

Hadi Khan Achakzai 的头像
Hadi Khan Achakzai2 年前

چوہدری پرویز الٰہی صاحب وفا کا دوسرا نام

Ch Imran Kamboh Janbaz 的头像
Ch Imran Kamboh Janbaz2 年前

اصولوں پہ سودے بازی کرنا چوہدری پرویز الٰہی کا شوا نہیں چوہدری پرویزالہی ایک جٹ دا پتراے وہ اپنا کھڑاک کرنا جانتا ہے چوہدری پرویز الہی ایک منجا ہوا سیاستدان ہے اس کے وجود سے پاکستانی سیاستدان بخوبی واقف ہیں یہی چراغ جلیں گے تو روشنی ہوگی

Student Biryani 的头像
Student Biryani2 年前

Thanks for clarifying.

چوہدری مونس الٰہی لوور 的头像
چوہدری مونس الٰہی لوور2 年前

چوہدری پرویز الٰہی صاحب حق اور سچ کے علمبردار ہیں اور وفاؤں کے سلطان ہیں اللہ پاک میرے قائد چوہدری پرویز الٰہی صاحب کو سلامت رکھے

Rasheed Dhool 的头像
Rasheed Dhool2 年前

چوہدری پرویزالہی صاحب زندہ باد

Pantifada 的头像
Pantifada2 年前

ہمت کا مظاہرہ کیا چودھری صاحب نے🙏 مگر یہ کہنا کوئی ڈیل نہیں، اس کا بعد میں پتہ چلے گا۔ یہ سب باتیں مائنس ون کے زمرے میں بھی آ سکتی ہیں: یہ منظر: کہ اگر خان کو نکال دیا جائے (جیسے بھی)، اور چودھری صاحب پہلے ہی سے پارٹی چیئرمین ہیں، کہا جائے کہ آخر تک خان کے ساتھ رہے، باقی سوچ لیں

#قيدی_نمبر_804 || امبر 🇵🇰 的头像
#قيدی_نمبر_804 || امبر 🇵🇰2 年前

پہلے بھی عمران خان کے ساتھ تھا، آج بھی عمران خان کے ساتھ ہوں، اور آئندہ بھی عمران خان کے ساتھ رہوں گا۔ چوہدری پرویز الٰہی🙌🔥

Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰 的头像
Tanveer Masood🇩🇰🇵🇰2 年前

کسی کی کوئی اوقات نہیں کے وہ کسی بھی قسم کا شک کرے جس وقت ایک فون کال پے عمران خان کے جلسے میں نچنے دا دل کردا کہن والے ڈھیر ھوگئے تھے اس وقت یہ 77 سالہ شیر بہادری سے جیل کاٹ رھا تھا

LuQmAn SaNdHu 的头像
LuQmAn SaNdHu2 年前

احباب نوٹ کر لیں کہ یہ جون 2023 سے مئی 2024 تک سوا سال بنتا ہے۔ 😂😂 اپنی ڈوبتی کشتی کو بچانے کے لیے کچھ نا کچھ تو سرپیر مارے گا۔ ڈیل ہے اسی لیے کسی کا نام لینے کی جرت نہیں ہوئی۔اور مہینے سے خاموش ہے ، رہائی کے اتنے دن بعد مجبور ہوکر روتے روتے گیدڑ بھبکی ٹائپ بیان دے دیا 😂😂

Dr. Seema Khan 的头像
Dr. Seema Khan2 年前

Nobody believes in him. His mly sources are as redundant as he himself.

پاکستانی 的头像
پاکستانی2 年前

جیوے پرویز الہی

Mobile App Developer |Freelance Dev|Flutter |React 的头像
Mobile App Developer |Freelance Dev|Flutter |React2 年前

ڈٹ کے رہو چوہدری جی عوام آنکھوں پر بیٹھائے گی

زا مڑہ 的头像
زا مڑہ2 年前

اس بڈھے کو نیلی گولیاں بیجتے رہا کرو ورنہ اپکی دو نمںبر امی ڈرائیوروں کے ساتھ منہ مارے گی تمھاری طرح اور پکڑی جاویگی

Hadi Khan Achakzai 的头像
Hadi Khan Achakzai2 年前

Excellent 👍

ڈاکٹر ٹنکنا 的头像
ڈاکٹر ٹنکنا2 年前

شکریہ ، اب کوئی ہارون صاحب تک اسکو پہنچا دے صحیع مجھے تو بلاک کیا ہوا ہے 😁😁

Amjad Hussain 的头像
Amjad Hussain2 年前

اللّٰہ پاک استقامت دے اور سلامت رکھے

Hadi Khan Achakzai 的头像
Hadi Khan Achakzai2 年前

Zindabad Ch sab

M.Khalid Gulabka 的头像
M.Khalid Gulabka2 年前

You are great

Waqas Rehman 🕊️ 的头像
Waqas Rehman 🕊️2 年前

First time in the history Pervez Ellahi sided with an anti establishment narrative let’s see how far he can take this fight…. Only time will tell…

Muhamad Hasan Khalid 的头像
Muhamad Hasan Khalid2 年前

Sir ch sab jis trah ungli hila rehey hain beleive me ager cricket kheli gote tou buhat barray off spinner hotey in ki hath ki grip he bata rhee hai k inhon ne buhat turn kerni the ball...

Noman Gill PML Q 的头像
Noman Gill PML Q2 年前

I love u Ch sb

cyko 的头像
cyko2 年前

Dear Moonis sahab don’t share this kinda explanation we all knew the fact. The worker of PTI have huge respect for you and your family.

ATN 的头像
ATN2 年前

اے ٹی این (عوامی تحریک نجات) ATN راستہ سچائی کا واسطے سچے لوگوں کے ATN (Awami Tehreek-e-Najat) A true Way Time and Tide wait for none بچوں کو دین سکھائیں اور اچھی تربیت کریں، تمیز اور ادب سکھائیں، صبر اور برداشت کا درس دیں تاکہ بڑے ہو کر بد تمیز اور بے ادب نہ بنیں، انسانیت رہے

NasH Khan 的头像
NasH Khan2 年前

Choudry sb love you from Muscat

Rehan Kahloon Advocate 的头像
Rehan Kahloon Advocate2 年前

Appreciate 👍 the courage of Ch Parvaiz Elahi family ❤️

Anwaar Mian ® 的头像
Anwaar Mian ®2 年前

@KarachiKings19s چودھری پرویز الہی نے ہارون الرشید کے ہی نہیں ابتک اور بہت سے لوگوں کے تجزیے غلط ثابت کردئے ہیں اب آگے کا لائحہ عمل دیکھنا ہوگا اب تک تو ملیٹیبلشمنٹ کیخلاف کوئی بیان نہیں آیا ہاں، محسن نقوی کو رگڑا ہےبس

JM Bullion 的头像
JM Bullion1 年前

JM Bullion is the only place you’ll find this new lineup of ZeroHedge-themed gold and silver bullion.

相关视频