Loading video...
Video Failed to Load
This video clearly shows that Ali Bilal, also affectionately called Zille Shah, was alive when taken to police station. So he was killed while in police custody - such is the murderous bent of the present regime & Punjab police.
1,996,926 views • 3 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

ظلم کی انتہا ، آزادی مانگنے کی اتنی بڑی قیمت کے اسکی جان لے لی گئی شہید کا آخری پیغام

یہ رہا ضلے شاہ پولیس کی وین میں،جسے ڈی ایس ہی اور دوسرے اہلکاروں نے تشدد کے بعد کہیں لے جا کر قتل کیا

Any remorse? Anyone responsible? Who have orders to baton charge political workers?

یہ جیل بھرو تحریک کی ویڈیو ہے جسے صادق امین نیازی نے آج کے وقوعہ ساتھ جوڑ دیا پس ثابت ہوا تم سے بڑا جھوٹا آج تک جمیا ہی نہیں

لہو میں بھیگے تمام موسم گواہی دینگے وفا کے راستے کا ہر مسافر گواہی دیگا کہ تُم کھڑ ے تھے

پولیس اس جوان کو زندہ پکڑ کر لے گئی تھی پھر پولیس کی تحویل میں قتل کیسے ہوگیا ؟ اس ریاستی دہشت گردی کا کوئی جواب دے گا ؟ انسانی حقوق کی انٹرنشنل تنظیمیں پاکستان میں انسانی حقوق کی پامالی پر سخت تنقید کررہی ہے اقتدار والوں کو پرواہ ہی نہیں

کپتان یاد رکھنا حکومت میں آکر آپ نے ہر ظلم و زیادتی کا حساب لینا ہے اور کسی کو بھی معاف نہیں کرنا ہے۔ اپریل کے بعد یہ سب لوگ پاکستان اور آپ کے لئے قربانیاں دے رہیں ہیں ۔ ہر ظلم و زیادتی کا حساب لینگے ان شاءاللہ ✌

یہ تصویر اس حکومت اور ان کے ہنڈرل کو لے ڈوبے گی اس تصویر میں ایک شخص چلا گیا پر اس کے سینے پر لگی تصویر ان کا پیچھا نہیں چھوڑے گی

مرتے ہوئے بھی سینے پر خان صاحب کی تصویر آپ کی قربانیاں یاد رکھی جائیں گی 💔
