Unbelievable #Balochistan
@iihtishamm1.6M followers
690,464 views #Balochistan
9 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@WaqasnawazMD
نواےبلوچستان" (پوچھتا ہے آدھا ادھورا بلوچستان ) یہ نظم میں نے 2019 میں بہت سے بلوچ طلباء کے مسنگ ہونے پر لکھی تھی ....اس وقت تو کسی نے بلوچستان کی آواز نہیں سنی ' سو نتیجہ یہ نکلا کہ آج پورا پاکستان بلوچستان جیسا بن گیا - ہوتا نہیں پورا' رہتا ہے بن ادھورا جس کے یہ لفظ "پاکستان" پوچھتا ہے آج پھر' گرفتہ وبے توقیر' وہ آدھا ادھورا بلوچستان دیکھ ! سنگلاخ تو ہیں میرے چٹان' چٹیل تو ہیں میرے یہ میدان پھرہوا کیوں کر تیرایہ دل چٹیل ؟ اورکہاں کھوگیا وہ جو تھا حب انسان ؟ قصور میرا یہ کہ میں نے کی لب کشایی "کہ کیوں قید زندان سے خبر نہ آئی؟".. گراں گزری ان کو یہ دہایی' سو بن بیٹھے روح کا سرطان میں تو تھا تھرکی مانند پنجر ' مانا کے میں تھا سوکھا بنجر پرسوکھی مٹی کی اس آبیاری کو کب میں نے چاہا تھا خون معصومان نہیں بولتے اب اجمل جامی' گونگے ہوگیے سب مجیب شامی ڈھونڈتے پھرتے ہیں وہ بس اسامی ' وہ سب سلیم صافی وہ سب کامران خان کچھ دیر تو بول کہ سونی ہر گلی ہے دو سطریں تو لکھ کہ چڑھی پھر بلی ہے گھر سے اس کو گیے اب مدت ہو چلی ہے دل گدازی کو تیری‘ کیا کافی نہیں یہ داستان ؟ سوکشمیرکا مقدمہ لڑنے والو! فلسطین کا نوحہ کرنے والو! اے یمن پے آہیں بھرنے والو! فریاد کنا ہے اپنا ہی خاندان کیوں اجاڑتا ہے یوں بوستان؟' باغباں کا تو کام ہے تزئین گلستان .. عدم ہوجاتا ہے ہر گھمسان' بھول گیا کیا نمرود' فرعون کی داستان؟.. آفرین تیری پاسبانی پراے پاسبان! تحسین تیری نگہت پراےنگہبان!.. ظلمت کا مٹ جاتا ہے سب نام و نشان' إِنَّ اللَّهَ يَأْمُرُ بِالْعَدْلِ وَالْإِحْسَانِ.. ہوتا نہیں ہے پورا' رہتا ہے بن ادھورا جس کے یہ لفظ”پاکستان" پوچھتا ہے آج پھر' گرفتہ وبے توقیر' وہ آدھا ادھورا بلوچستان...!
66 likes

@rajasaadshoukat
یہ ظلم اخر کب ختم ہو گا پاکستان تو اس ٹائم مقبوضہ کشمیر سے بھی ذیادہ پاکستانی عوام پہ ظلم کیا جا رہا ہے
44 likes

@_sla6
سارے پاکستان کو انکے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا
36 likes

@sami_ravian
یہ آپ کی پارٹی پی ٹی آئی والے نہیں بلکہ بلوچستان گمشدہ افراد کے لیئے ایک لانگ مارچ ہے جو تربت بلوچستان سے روانہ ہوئے ہیں اسلام آباد کے لیئے اور یہ بلوچستان نہیں پنجاب ہے۔
11 likes

@shams_qaisrani
تونسہ کی عوام نے ثابت کر دیا یہ بلوچستان ہے،،پنجاب نہیں،،
6 likes

@rev4justice804
Is this really Balochistan 😱
4 likes

@iamyourpurge
Us mord peh aa gaye hein hum ya to ub woh or unka woh sab rahe ga ya to yeh mulk rahe ga! Sadly but yeah!
4 likes

@dr_tweeter1080
چاہے جتنے بھی حالات برے ہوں، میں مریم نواز کی اس ٹویٹ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں #Balochistan
2 likes

@vignesh_anan
Wakeup Pakistan. Read history correctly or you won't be there in future. Balochistan facing worst crisis since Independence and the fact Kashmir not belongs to you are facts. #Balochistan #Kashmiris #BalochLongMarch
2 likes
