Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

36,796 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Adeel Nonari
Adeel Nonarivor 2 Jahren

Don’t find shortcuts, if you have ability and courage then arrest the mafias involved in this activity.

Profilbild von Mansoor Hasan
Mansoor Hasanvor 2 Jahren

میڈم اندھی گولیوں سے بچاؤ کیلئے عوام کو بلٹ پروف ہیلمٹ اور جیکٹس بھی مہیا کردیجیے ۔ اگر علاقہ انچارج چاہے تو علاقے میں پتنگ اڑنی تو درکنار ڈور کا ایک گنجل بھی نہیں ملے گا ۔

Profilbild von M.N
M.Nvor 2 Jahren

کیا یہ مسلے کا حل ہے کیا اس سے پتنگ بازی کی حوصلہ افزائی نہیں ہوگی سزا پر عملدرآمد ہی مسلے کا حل ہے وہ بھی زیرو ٹارینس

Profilbild von د. راسخ الكشميري
د. راسخ الكشميريvor 2 Jahren

بٹ صاحبہ یہ میسیج مدینہ منورہ سے ہے۔ آپ کو خدا اور رسول کا واسطہ کہ ان وحشیوں پر کریک ڈاؤن اس وقت تک جاری رکھیں جب تک یہ زمین سے ختم نہیں ہوتے۔ کل سے فیصل آباد والے واقعہ پر دل پھٹ رہا ہے۔

Profilbild von احترام الحق
احترام الحقvor 2 Jahren

اگر یہ تار بجائے پیچھے تک جانے کے ۔۔سر سے اوپر تک سیدھی ہو اور اوپر سے تھوڑا سے bend کر دیں تو پھر بھی ٹھیک ہے

Profilbild von M. Sami Ullah
M. Sami Ullahvor 2 Jahren

آپکو چاہئیے پتنگ بازوں کیخلاف سخت کارروائی کریں۔ آپ نہ بچنے کی تدابیریں شروع کر دیں۔ واہ کیا کمال ہے۔

Profilbild von Inam
Inamvor 2 Jahren

Good job👍🏽 لیکن یہ قاتل ڈور بنتی کہاں ہے؟ بیچنے والے کون ہیں؟ بسنت کو شہر سے باہر ایک ہفتے کے میلے کے طور پہ منانا چاہئے. سٹالز لگیں، موسیقی ہو، ٹیمیں بنیں، مقابلے ہوں. بزنس کی شکل دی جائے. اور قانون توڑنے والوں کو کڑی سزائیں.

Profilbild von MrWhite
MrWhitevor 2 Jahren

Kindly law pass karwae jo bana rae patang un ko 50 lack fine or 2 sal qaid or jo uraty unhay 10 lack fine or aik sal qaid plz

Profilbild von Dr Ali
Dr Alivor 2 Jahren

او بی بی!! جو گلے پیدل چلنے والوں کے کٹ جاتے ہیں وہ کیا پہن کر سڑکوں پر نکلیں ؟؟ اگر پولیس ایمانداری سے کام کرے تو کسی کو پتنگ بازی کا سوچنے کی بھی جرآت نہ ہو

Ähnliche Videos

Yikes on bikes. 😬
1:42

Sensitive content

Yikes on bikes. 😬

Amiri King

20,179 Aufrufe • vor 1 Jahr