Loading video...
Video Failed to Load
Was 9th May a false flag operation? Some eye-opening and reality based facts 👇🏻
25,257 views • 3 years ago •via X (Twitter)
10 Comments

I am not having good feelings about you lately. Some negativity can be felt.

عمران خان نے فوج کے بارے میں عوام کو کبھی نہی اکسایا۔ وہ ہمیشہ ملٹری اسٹبلشمنٹ جنرلز کی جو کے بند کمروں میں پاکستانی عوام کے خلاف پلینز بناتے ہیں، ان کو ذکر کیا۔ اور یہ بات جنرل باجوہ نے قبول کی کہ وہ یعنی اسٹبلشمنٹ سیاست میں مرکزی کردار ادا کر رہے تھے۔ اس لئے بکواس بند کرو😡

@ANNSZaffarKhan yeh b wrong number nikla😂

جب حافظ صاحب ۳ منٹ ۱۸ سیکنڈ کے خطاب میں چار بار خبردار کہ کر آپ کو یہ بتائیں گے کہ وہ ہی آپ کے حقیقی ابو ہیں تو پھر عوام کو فیکٹس بتانا آپ کی ذمہ داری بنتی ہے۔ چکا چکو لیکن دھیان سے دانتوں کو نقصان نہ پہنچ جائے کہیں۔

2/2: 5) Why Arshad Sharif was martyred?Why Imran Riaz is abducted?6) Who is pressuring PTI members to leave the Party? To prove your narrative against IK is only possible through independent investigations. Otherwise, No one is ready to accept this choran. Dialogue is way forward

This is such a propaganda video . 😂

Haha wajahat is afraid of black vigo !! 😂 And yeah false flag operation against popular and patriotic leader and his party !!

Blatant lie #HafizWhiskey planted every thing on direct orders from Nawaz Sharif perhaps they let people in GHQ & Lahore cor commander house after removing all security👎joke

@AyshaKhan9325 قوم سب جانتی ہے قوم کو بیوقوف نا سمجھو پہلے یہ بتاؤ کیا عمران خان نے نعرے لگائے تھے ؟ عمران خان تو ہمیشہ سے یہ کہتا آیا ہے کہ مجھ سے زیادہ ملک کو فوج کی ضرورت ہے وہ بھی طاقت وار پھر یہ سب کر کے عمران خان کو ہرا نہیں سکتے

محترم ایک معصومانہ سوال۔۔۔ جب ملک کا چیف جسٹس اپنا این آئ سی دکھا کر اندر جاتا ہے تو اتنے سارے لوگ بغیر اجازت کیسے چلے گئے۔ دوسرا سول عدالتوں سے تحقیقات کروانے کے بجائے فوجی عدالتوں کا کہنا ہی بہت کچھ چھپانے کہ مترادف ہے۔ سول میں آئیں اور اوپن کورٹ ہیرنگ کریں۔ لگ پتہ جائے گا
