13 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@sultanch0
پاکستان اور پاکستانی قوم عمران خان کے لائق ہی نہیں ہے قوم اپنی، روٹی، آٹا، پٹرول، کی لائنوں میں ذلیل ہو رہے ہیں
3 likes

@syedwajahatPTI
پاکستان کے عوام نے کسی ایک زبان، نسل، رنگ، صوبے یا مذہب کی بنیاد پر نہیں، بلکہ بحیثیتِ پاکستانی قوم اپنا مینڈیٹ دیا ہے۔ چاہے اردو بولنے والے ہوں، سندھی، پنجابی، پشتون، سرائیکی، بلوچ، ہزارہ یا کسی بھی دوسری قوم سے تعلق رکھنے والے پاکستانی؛ چاہے شہری علاقے ہوں یا دیہی، عوام نے اپنا ووٹ عمران خان کو دیا ہے۔ یہ کسی ایک صوبے، قوم یا طبقے کا فیصلہ نہیں، بلکہ پوری پاکستانی قوم کے جمہوری فیصلے اور مینڈیٹ کی بات ہے۔ عوام نے عمران خان کو اپنا سربراہ منتخب کیا ہے۔ آخر عوام کے اس فیصلے کو پامال کرنے کا اختیار کس کو حاصل ہے؟ عوام کے ووٹ اور ان کے حقِ حکمرانی کو سیاسی انجینئرنگ کے ذریعے چھیننے والے کون ہوتے ہیں؟ آج ملک ڈوب رہا ہے، معیشت تباہی کی طرف جا رہی ہے، عوام مشکلات میں پس رہے ہیں۔ جن فیصلوں کے نتیجے میں قوم یہ دن دیکھ رہی ہے، ان فیصلوں کی جواب دہی کون کرے گا؟ ان کا احتساب کون کرے گا؟ اور قوم کو اس نقصان کا حساب کون دے گا؟ آخر عوام کب جاگے گی؟ کب اپنے حقِ حکمرانی کے لیے کھڑی ہوگی؟ کب سمجھے گی کہ خاموشی سے اس کا مینڈیٹ واپس نہیں ملے گا؟ یاد رکھیے، پاکستان کسی فرد، ادارے یا گروہ کی جاگیر نہیں۔ پاکستان اس کے عوام کا ملک ہے اور اس کے مستقبل کا فیصلہ کرنے کا حق بھی صرف عوام کو حاصل ہے۔ عوام کے مینڈیٹ کا احترام کرو! عمران خان کو دیا گیا عوامی مینڈیٹ تسلیم کرو! جمہوریت کا مطلب ہی عوام کی حکمرانی ہے، نہ کہ عوام کی مرضی کے بغیر ان پر فیصلے مسلط کرنا۔
2 likes

@SamiKSafi1
😢💔
1 like

@Nasreen_Pti
💔😪💔😪
1 like

@ReyazRaheem6
One of worst nations in world is pakistan.
1 like

@AsadAli08031095
پلیز خان ڈیل کر کے اپنی زندگی آسان کرو ہم بزدل لوگ ہیں ہمارے لیے کیوں مشکلیں کاٹ رھے ہو
1 like

@AliHassanAligu1
اس قوم نے آج تک اپنی حالت نہیں بدلی ناں کوشش کی عمران حان ہو یا بھٹو کسی کے لئے بھی یے کچھ نہیں کر سکتے ہاں انکو ایک موٹر سائیکل کا کہو تو جان بھی دیں گے

@RoohullahKirkz
💔💔💔💔

@Haiderism
So the very same PTI who used to share photos of @shazbkhanzdaGEO wife and hurl filthy abuses at him for interviewing Khawar Maneka (Iddat case) are now sharing his video and that too with an emotional song. Do you people even have any morals or conscience left?

@AmjadHu00323916
💔💔💔💔 kaisy bndy k sath hm kia kr rhy hn...Shayd ham sy ghatya or Byhis Qoam koi nh ho g

@AnaQadrii
سالے وہ مر رہا ہے تم اس پر استھیٹک ویڈیوز بناؤ سٹیٹز لگاؤ

@HaroonJuttxwoj
Stand against the system 💪👿 Pakistanis if we won't we lose our country Stand for Islam stand for Truth stand for what's right 👍💯 Pakistan zindabad Allah hu Akbar!!!!!!

@UmulBan84781754
😭😭
