正在加载视频...

视频加载失败

137,237 次观看 • 2 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

★彡Naͥdeͣeͫm Zᴀʀᴀʀ彡★ 的头像
★彡Naͥdeͣeͫm Zᴀʀᴀʀ彡★2 年前

اس ویڈیو کو ہر جگہ پھیلا دیں 🚨 آپ نے 8 فروری کو نکل کر انتخابی نشان نہیں دیکھنا بلکہ عمران خان کو ووٹ ڈالنا ہے، یہی وقت ہے مافیا کے خلاف لڑنے کا۔۔۔❤️✌️

Khaani 的头像
Khaani2 年前

جب جیت یقینی ہو تو بزدل بھی لڑتا ہے لیکن بہادری یہ ہے کہ اگر ہار یقینی ہو اور وہ لڑنے کی ہمت کرے۔" عمران خان ہم اپنے استاد کا سکھایا ہوا سبق کبھی نہیں بھولیں گے اور انشاءاللہ آخری گیند تک مقابلہ کریں گے۔

Muqaddas Abrar 的头像
Muqaddas Abrar2 年前

Insha Allah

U.butt34 🇵🇰 的头像
U.butt34 🇵🇰2 年前

Either you surrender or you fight for your freedom till last breath In Sha Allah, we will fight

Hussnain khalid💫 的头像
Hussnain khalid💫2 年前

InshahAllah

تخلیہ 🚬 的头像
تخلیہ 🚬2 年前

انشااللہ جب تک ہے جان ہم کھڑے ہیں خان کے ساتھ

MS 🇵🇰❤️🇵🇸 的头像
MS 🇵🇰❤️🇵🇸2 年前

@iKarachiwala پاکستانی عوام، کیا ہوا جو دل ہار رہے ہو؟؟ تم سے تو بس انتخابی نشان چھینا ہے. شیخ مجیب الرحمٰن سے تو حقِ حکمرانی چھین لیا تھا 166 نشستیں جیتنے کے باوجود. یاد ہے نا خان نے کہا تھا "آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر نہیں ملتی جدوجہد کرنا پڑتی ہے". اٹھو اور لڑو 8 فروری منتظر ہے تمھارا.

(PTI) Pakistan Official 🔥 🔥 🔥 的头像
(PTI) Pakistan Official 🔥 🔥 🔥2 年前

Oh my beloved leader 💔😣😫😭 I Miss you 🥺🥺💔💔

Akbar Mahar PTI 的头像
Akbar Mahar PTI2 年前

InshaAllah we will fight

Engr. M. Kausar 的头像
Engr. M. Kausar2 年前

IA IK forever ♾️

相关视频