正在加载视频...

视频加载失败

What a campaign! I like it!

629,963 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

10 条评论

umar jutt 的头像
umar jutt3 年前

#جیل_بھرو_تحریک #جیلیں_تیار_رکھو #جیلیں_کم_پڑ_جائینگی

Ali Aayan 的头像
Ali Aayan3 年前

آخر میں جب کہتا ھے عمران خان جیل بھرو اور خوف کا بت توڑو. تو جیل جانے کو دل کرتا ھے.

LAB 🇵🇰 的头像
LAB 🇵🇰3 年前

yes the video idea script editing sequence is Fabulous mashaAllah 💯 welldone @PTIofficial @ImranKhanPTI #جیل_بھرو_تحریک

Dr. Dil Shair Bhullar 的头像
Dr. Dil Shair Bhullar3 年前

جب بادل جبر کا گہرا ہو۔۔۔ اور سوچوں تک پر پہرہ ہو۔۔ #تو_جیل_چلو۔۔۔ #زندان_بھرو #CivilianSupremacy میرے قائد ہم سب اس تحریک کے لیے تیار ہیں۔ انشاءاللہ ✌️ ہم یہ کام اپنے ملک اور آنے والی نسلوں کے لیے کریں گے۔

Salma 的头像
Salma3 年前

قیامت صرف پاکستان میں برپا ہے ، جینا صرف ہمارا محال ہوگیا ہے ۔یہ بڑہتی ہوئی مہنگائی کیا پہر سے کم ہوگی ؟ بڑہتی قیمتیں کب کم ہونگی ؟ کوئی اثار نظر نہیں آ رہی!! ،😓

Rana Faiz Irshad 的头像
Rana Faiz Irshad3 年前

@Ghulame54934524 یا اللہ اس مبارک معراج کی رات اور اپنےحبیب مُحَمَّد ﷺ کےصدقے کپتان عمران خان کی حفاظت فرما۔آمین

Mehar Nadeem 🇵🇰🇵🇸 的头像
Mehar Nadeem 🇵🇰🇵🇸3 年前

پی ٹی آئی کے پاس چانس تھا جب وزیر آباد میں خان پر حمله ہوا تب بھرپور جواب دیتے، لیکن تب اگر مُلکی مفاد میں ایسا نہیں کیا گیا تو جیل بھرو تحریک سے کیا فرق پڑے گا دیکھتے ہیں، ایسی تحریکوں سے اُن حکومتوں کو فرق پڑتا ہے جنہیں عوام کا احساس ہو، اس حکومت کو ہے؟

حنااشرف🇵🇰 的头像
حنااشرف🇵🇰3 年前

آج مریم اور نوکر نوکرانیوں کو کاپی کرنے کی نئی اسائنمنٹ دے دی گئی ہے🤣🤣🤣🤣🤣🤣

Chilli-Milli 🌶️ 的头像
Chilli-Milli 🌶️3 年前

کوئی بھی نہیں جا رہا جیل صرف نشئی لوگ جائینگے

سید حامد رضا ھمدانی 的头像
سید حامد رضا ھمدانی3 年前

ماشاءاللہ بہت زبردست ۔ لیکن زرتاج گل اور آئرن لیڈی یاسمین راشدہ صاحبہ کا اس میں ہونا لازمی تھا ❤

相关视频