Loading video...
Video Failed to Load
What a spectacular sight! Absolutely uplifting!
286,726 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

اِن دونوں بہادر نوجوانوں نے ہمت اور بہادری کی مثال قائم کردی ہے، ہمیں تُم پر فخر ہے.... الحمد اللہ آلائی چئیر لفٹ ریسکیو آپریشن مکمل، ریسکیو آپریشن میں تمام 8 افراد کو باحفاظت ریسکیو کرلیا گیا۔ ے۔

@altanole

اگر کسی کو شک ہے پاک فوج پر تو انکی اطلاع کیلئے یہ کالے سوٹ میں دو SSG کمانڈو ہی ہیں اور یہ آپریشن انکی اور مقامیوں کی شراکت سے ہی مکمّل ہوا الحمداللہ لعنت ہے ان سب لوگوں پر جو اس موقع پر بھی فوج کے خلاف زہر اگل رھے تھے اور پاک فوج کی قابلیت پر شک کر رھے تھے

@kpanezai76 جو کام ریاست وساٸل کے باوجود نہیں کرسکی سارا دن صرف ڈولی کے اوپر چکر لگاتے رہے لیکن شانگلہ کے دو نوجوانوں وہ بغیر سرکاری وساٸل کے کرکے دیکھایا وہ بھی رات کے تاریک اندھیرے میں ریاست کے لیے ڈوب مرنے کا مقام ہے

بٹگرام کا یہ مقامی جوان اصل ہیرو ہے۔ سلام پیش کرت ہیں 🫡 #Batagram

Alhamdolillah, Allah Pak has been very kind. Batagram operation successfully completed. Spectacular work by Pakistan Army and orher Rescue teams. Proud moment for Pakistan.

Alhumdulilah Our Forces have done it again. So proud of them.

These volunteers are lionhearted persons. Salute to their bravery. Those who helped and assisted them deserve full praise too. The limitation of state’s capacity expose once more. We need to invest more on citizen-centric services instead of wasting resources on foolish things.

ترجہ: اے ار وائے ، بول نیوز اور جیو نیوز والے جھوٹ بول رہے ہے، ارمی والوں نے ایک بچے کو بچا دیا تھا، اور بچانے کے بعد اپنے ساتھ لیکر گئے ہے، باقی سب بچوں کو مقامی لوگوں نے بچا دیا ہے...!!!




