Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
What difference does it make if someone betrays Imran Khan? They’ve only exposed themselves. Imran Khan’s mission is for his people and for the genuine sovereignty of his country. #SubtitledByPTI #ImranKhanForPakistan
20,472 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
6 Yorum

Scan any documents, convert images into text, PDF files, etc. 👍

مرشد من۔۔۔

اب نہ تو گروک کو اُٹھانے ویگو ڈالا بھیجا جا سکتا ہے، نہ ہی اسکی ماں بہن کے گریبان پر ہاتھ ڈالا جا سکتا ہے، اس پر خفیہ کیمرے لگا کر ہنی ٹریپ کرنا بھی نا ممکن ہے اور نہ ہی اسے سنائپر کے ذریع گولیاں ماری جا سکتی ہیں۔

اگر AI وزیراعظم خان کی جدوجہد کو سمجھ سکتا ہے، تو میرے غیور پاکستانیو اب وقت آگیا ہے وزیراعظم خان اور پاکستان بچانے کےلیے باہر نکلنے کا!!

گروک پر یوتھیا ہونے کا الزام بس لگنے ہی والا ہے

سوشل میڈیا کی وجہ سے ہم اسمبلیوں میں پہنچے اور سوشل میڈیا کی وجہ سے ہی ہمارا بیانیہ دنیا کے کونے کونے میں پہنچا، میدان میں سب سے زیادہ سوشل میڈیا لڑ رہا ہے، سوشل میڈیا ٹیم پر ہمیں فخر ہے. :صوبائی صدر جنید اکبر خان

