正在加载视频...

视频加载失败

What IMF wants from Pakistan?

317,099 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

Adv Fareed Rana 的头像
Adv Fareed Rana3 年前

سبسڈی کے نام پر سسٹا آٹا سکیم سے فلور ملز والے کروڑوں کما رہے ہیں. یوٹیلیٹی سٹورز کے نام پیسا کھایا جا رہا ہے. کھاد اور گندم افغانستان سمگل ہو رہی ہے. مزے کی بات کہ ٹرکوں میں جا رہی ہے. جہاں ہمارے سکیورٹی ادارے ڈیوٹی دے رہے ہیں

Waqar Riaz 的头像
Waqar Riaz3 年前

then why such irrelevant general sales tax and all special taxes have been applied on all domestic household products.

Rafi Razaسلسلہ ڈاٹ کوم ایڈیٹر Silsla.com 的头像
Rafi Razaسلسلہ ڈاٹ کوم ایڈیٹر Silsla.com3 年前

لیکن اس فارمولے کا کس کو پتہ نہیں تھا؟ سب کو پتہ ھے تاھم سیاسی کارکن سے لیکر تاجر اور لیڈر ۔۔۔فوجیا ور جج سارے کے سارے ۔۔۔اسے اپنانے کے لئے ایک دھیلے کی کوشش نہیں کریں گے۔۔۔یہ زبردستی ہی ھو سکتا ھے۔ اسے نافذ کون کرے گا یہ مسئلہ ہے۔ اس کے لئے خونیں انقلاب چاھئیے۔ @HamidMirPAK

Nvd shah 的头像
Nvd shah3 年前

پچھلی حکومت اشرافیہ کی حکومت تھی۔ جس میں غریب پر ٹیکس اور امیر کو ایمنسٹی اسکیم دی گئی۔ جس کی وجہ سے امیر امیر ترین ہوتا گیا اور غریب غریب ترین ۔موجودہ حکومت بھی غریب پر ٹیکس لگانے پر مصروف ہے۔ ٹیکس ریفارم کیے بنا پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔ لینڈ مافیا کو گرفت میں کرنی کی ضرورت۔

Nawab Khan 的头像
Nawab Khan3 年前

پاکستانی اشرافیہ کو شرم سے ڈوب مرنا چاہیے، بیرونی دنیا کو غریب عوام کی فکر ھے لیکن ان کالے بھیڑیوں کو صرف اپنی دولت اور غریبوں کی خون چوسنے کی جستجو رہتی ھے، ✋

Sanaullah Khan 的头像
Sanaullah Khan3 年前

She is right

س۔ش 的头像
س۔ش3 年前

That's Exactly the Main Agenda of the Welfare State is, Get the Revenues from the Riches in shape of Taxes and spend that money for the Welfare & the Well Being of the Poor & Needy. This is the Actual Concept of Zakat to get the Money from Wealthy & give it to the Poor...

M. Fazal Elahi 的头像
M. Fazal Elahi3 年前

She couldn't be more forthright. What she has said is true to the core. The opulent segment of our society which doesn't pay its due taxes must be brought into the tax net. They should be made to pay their due taxes, & contribute towards the economic development of the country.

🇺🇸 Dr. Nidhi 🇮🇳 的头像
🇺🇸 Dr. Nidhi 🇮🇳3 年前

More clarity in 60 seconds than all the statements from Pakistan's bumbling and self-serving lawmakers.