Skip navigation
What is this?
0:00 / 1:01

What is this?

Imran Riaz Khan

@ImranRiazKhan6.4M followers

Visit on X
11,954 likesDownloadOriginal post

302,049 views

What is this?

8 Comments

Comments from the original post on X (Twitter)

  • PTI GOJRA's profile picture

    @PTI_Gojra

    ملک پر چور مافیا کو مسلط کرنے کی تمام تر سازشیں ناکام ہوں گی کیونکہ جب ایک قوم فیصلہ کر لے تو دنیا کی کوئی طاقت اس کا راستہ نہیں روک سکتی! ہم بحیثیتِ قوم اس کٹھن سفر کی تمام تر رکاوٹوں کو پار کر کے ایک نیا پاکستان بنائیں گے! کپتان ڈٹا ہوا ہے، ٹیم ڈٹی ہوئی ہے، منزل بہت قریب ہے! پاکستان، ڈٹے رہو، دلیر رہو، مضبوط رہو، متحد رہو، پرعزم رہو، پرامید رہو، ہمت رکھو، حوصلہ رکھو!

    34 likes

  • Umar FarOoq 🇵🇰's profile picture

    @UmarFarooqGL

    And today he troubled the whole of Pakistan 👎🏻

    27 likes

  • Taswar Sial's profile picture

    @TaswarSial

    ”انشاءاللّٰہ آپ دوبارہ وزیراعظم بنیں گے، یہ نظر آرہا ہے، یہ آپ کو روک ہی نہیں سکتے۔“ #PrimeMinisterImranKhan

    24 likes

  • Haroon Ahmad's profile picture

    @haroon_tksf

    اس کو تو پوری انکوائری ہونی چاہیے لیکن کرے گا کون یہ اس نظام میں بہت ہی مشکل نظر آتا ہے صرف اور صرف عوامی دباوُ سے ممکن ہو سکتا ہے

    9 likes

  • Zernish Qureshi's profile picture

    @ZernishQureshi

    شکار پور سول جج کو ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پہ لوٹ لیا۔ ڈاکوں جج صاحب کے موبائل فون اور نقدی رقم چھین کر آسانی سے فرار ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق جج صاحب نے ڈاکوؤں کو کہا کہ میں سیشن کورٹ کا جج ھوں میرا خیال کریں، ڈاکوؤں نے اس کے جواب میں کہا کہ ہمارا قانون سب کیلئے برابر ھے۔

    7 likes

  • محمد بلال's profile picture

    @BBN_011

    بریکنگ نیوز ۔ 9:00بجے سپریم کورٹ نے 🏏کا نشان پاکستان تحریک انصاف کو واپس کر نے کا فیصلہ ہوگیا ہے ۔باخبر زرائع

    6 likes

  • Zernish Qureshi's profile picture

    @ZernishQureshi

    چھین کر بھاگ جانے والوں میں کتا آج بھی دوسرے نمبر پر ہے👀👀 کاغذات نامزدگی

    6 likes

  • غلام جیلانی's profile picture

    @GhulamJeelani_

    یہ تو نہیں ہو سکتا کہ پی ٹی آئی اتنے بڑے پیمانے پر سرعام فراڈ کرے لیکن یہ تو ہو سکتا ہے کہ "نظریاتی" کے چیئرمین کو ڈرا کر بیان دلوا لیا گیا ہو

    3 likes