正在加载视频...

视频加载失败

1,758,526 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

khalil ahmad 的头像
khalil ahmad3 年前

@OfficialDGISPR یاد رکھنا تم سب۔ یہ سب ظلم تم لوگوں کی وجہ سے ہے۔ تم جرنیلوں نے ہی پاکستان کے ہر ادارے اور نظام کو برباد کیا ہے۔ تم اگر سب کچھ آٸین و قانون کے مطابق چلنے دیتے تو آج کسی کی جرات نہ ہوتی یوں کسی بے بس پر ظلم کرنے کی۔تم نے اپنی طاقت قاٸم رکھنے کے لیے سب کچھ ختم کردیا

عرش 的头像
عرش3 年前

ایک خاتون کی چادر کھنچ لی اسکو مار دیا اسکے ہاتھوں سے رزق چھین کر پھینکا گیا کیا اس ہجوم میں کوئی بھی غیرت مند مرد باقی نہ تھا؟؟

Sahrish khokhar 的头像
Sahrish khokhar3 年前

سکھر میں دور روزقبل گداگربوڑھی خاتون پر سب انسپکٹر نے سرعام تشدد کیا، خبرنشر ہوئی،سب انسپکٹر معطل ہوا،کل ایس ایس پی کی ہدایت پر پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیاگیا، اور کل ہی کی تاریخ میں سب انسپکٹر کو عدالت سے قبل ازگرفتاری ضمانت مل گئی! #ARYNews

BHOOTni 的头像
BHOOTni3 年前

یہ جو عوام کھڑی دیکھ رہی ہے یہی عوام اس ملک کی تباہی کی ذمہ دار ہے. بےغیرت

GkhanU 的头像
GkhanU3 年前

قسم خدا کی یہ کام اگر خیبرپختونخوا میں کیا ہوتا بے شک اs.h.o ہوتا مجھے پختون مٹی کی قسم سر کاٹ کے اس کا سر بازار میں پھینک دیا ہوتا پٹھانوں نے الحمدللہ

A.Khan 的头像
A.Khan3 年前

حرام زاوے سؤر کی کوک سے باہر نکلے ہیں،اسلئے ایک غریب لاچار عورت سے یہ سلوک کر رہے ہیں۔ غیرتمند صرف یہ لاچار عورت ہی ہے۔ لعنت ہو سب پر ، جو دیکھ رہے ہیں اور کر رہے

Muhamamd Omer 的头像
Muhamamd Omer3 年前

يااللہ تیرے خزانوں میں کوئی کمی نہیں ہے۔یااللہ ہمیں خضرت علي رضی اللہ تعالٰی عنہ جیسے حکمران عطا فرمائے

Mr.Baloch 的头像
Mr.Baloch3 年前

یہ سندھ اور سندھ میں سب کو پتہ ہے کہ کتوں کا راج ہے غریب عوام ان بے غیرتوں کے سامنے کیڑے مکوڑے سمجھتے ہیں

KirAn🔻 的头像
KirAn🔻3 年前

کیا جہالت ہے کُچھ روز پہلے ایک عورت نے پولیس والے مرد پر ہاتھ اٹھایا تھا اب مرد عورت کو انتہائی بے غیرت قوم ہے یہ اور نام انکا مسلمان ہے جاہل لوگ اللہ انکو ھدایت نصیب کرے یا اس دُنیا سے اُٹھا لے

相关视频