34 Comments
Comments from the original post on X (Twitter)

@AhsanUlHaqRajp3
دیکھو سنو جانو سے ہم نے بہت کچھ سیکھا سنا اور جانا۔ بہت شکریہ ایسا چینل بنانے اور اسکو اج تک غیرجانبدار رکھنے پر۔ اس نفرت اور شر کے زمانے میں کس طرح ایک حقیقت پر مبنی تاریخی پاکستان کی نئی نسل تک پہنچانے پر ہم اپکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔۔ البتہ حالیہ ایران امریکہ جنگ میں اپکے تجزیوں سے اختلاف ضرور ہے اور اس جنگ کے خاتمے کے بعد ان تجزیات پر کمنٹری بھی ضرور کریں گے۔
5 likes

@themask3dprince
deakho suno jano is great example of showing history to viewers and manipulating their present era with your own Liberal agenda
3 likes

@Jafakash_Nawaz
فیصل بھائی، ہسٹری revise کرتے کرتے future کہیں miss نہ ہو جائے😄 لوگوں کو یہ بھی بتائیں آگے کیا کرنا ہے اور ذرا فیوچر ٹیک پر بھی روشنی ڈالیں کہ دنیا کیسے innovate کر رہی ہے اور پاکستانی اپنا ٹیلنٹ کیسے polish کر کے آگے بڑھ سکتے ہیں۔
2 likes

@ZeeshanAli15327
Sir , you are the great and best teacher of our country.
1 like

@Mjanpk
Sir waiting for Dr Che Guevara's biography...
1 like

@life_innov
@miandawoodadv Amazing effort Faisal. God bless you

@HaseebbinHaroo1
@Dekho_Suno_Jano Plz complete history of Afghanistan

@Mskhan_kp
@FSWarraich bhai Live ayengey Aaj and please more details on mecca pact Saudi par attack ho rahey hai but Pakistan ka koi statement nahi aya sirf Saudi main land par hee Pakistan react krta hai Ships & financial interests par Pakistan silent hota hai

@Sohail_riaz9015
اسلام علیکم ورحمتہ اللہ فیصل بھائی امید ہے کہ آپ خیر و عافیت سے ہوں گئے آپ تک رسائی کرنے کا مقصد یہ ہے کہ آپ ایک ویڈیو کشمیر کی مہاجرین کی 12 نشستوں کہ بارے میں بنا دیں تاکہ تفصیلی طور پر ان نشستوں کا کشمیری عوام کے حق ہونے والے نقصانات اور فوائد علم میں آ سکیں جزاک اللہ خیر

@Toqir_jadoon
Buht informative thy buht sunny.. Thank you Faisal bhai

@UmairAliAjiz1
وہ میں تھا!!! 🤓

@speakhaider1
Please Create A Biography On Greatest Scientist Of Islam Hazrat Jaffir E Sadiq as & Nikola Tesla ❤️

@Fawaduddin13
Great bro

@AliRaza35815078
Sir please make series on vikings

@wajahatkhange
I watched almost all..

@AhmedSu36072638
❤️❤️❤️

@OzMaN_Hatakeh
Faisal bhai evolution E3?

@faisalsmokey
Really a great effort... Appreciated

@WkAlayari92
فیصل بھائی جو آپ نے ہسٹری آف پاکستان کی سیریز بنائی ہے سات سال ہونے کو ہے قسط نمبر 55 کے بعد رکا ہوا ہے تھوڑا اس پر بھی نظر ڈالیں ♥️

@shadad_jahangir
faisal bhai.. I hope you are doing well. ive been watch your videos for a long time and they are fascinating but i have one humble request that please use actual historical images/videos on your videos where possible instead of Ai..













