You can get through anything...
@iamshafaatali270.307 Follower
14.081 Aufrufe
8 Kommentare
Kommentare aus dem Originalbeitrag auf X (Twitter)

@RajputChauhan03
Shah Sb, conviction, amal aur dua say
1 Like

@Cheekoagha
@GetVid_

@Cheekoagha
@GetVideoBot

@imranahsanmirza
Darnomics

@samirakram
Trying to inspire PTI walas

@Prius_World
Eid Mubarak

@SadaQat295
کتی کا بچہ ھے تو یار

@iamshafaatali
محترم نیوز چینلز ! اصل خبر یہ ہے: “دریائے جہلم میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ” بس۔ نہ بھارت نے کوئی پانی “چھپا” رکھا تھا، نہ کوئی “اچانک حملہ” ہوا۔ جب ان دریاؤں پر کوئی سٹوریج ڈیم موجود ہی نہیں تو پانی آیا تو بہتا ہوا سیدھا پاکستان پہنچا ۔۔۔ بالکل قدرتی، بالکل معمول کے مطابق۔ جب گرمی بڑھے گی یا بارشیں ہونگی دریا میں پانی آئے گا۔ ڈرامے بند کریں، عوام کو حقیقت بتائیں۔ خبر سنائیں، سنسنی نہ بیچیں۔ آپ کی انہی جاہلانا حرکتوں کی وجہ سے لوگ سمجھتے ہیں کہ ڈیم بنا تو قیامت آ جائے گئ
621 Likes