Loading video...
Video Failed to Load
Young student abducted from outside Lahore school
651,157 views • 2 years ago •via X (Twitter)
9 Comments

1 guy resisted alone 6 guys. and these besham people were watching them for more then 2 mins.

جو بھی تھا ان چھ ساتھ لوگوں سے زیادہ جگرے والا تھا بے حس اور بے شرم گارڈز اور لوگ جو تماشائی بنے رہے سو فیصد یقین سے کہہ سکتا ہے جو پسٹل ان کے پاس تھی وہ چلانے کی ان میں ہمت نہیں تھی گارڈز اور ایک دو لوگ اپنی بے حسی ن دیکھاتے تو یہ بھاگ جاتے

In this matter, Lahore Police has taken prompt Action and registered FIR in PS Satukatla the investigation is being carried out from different aspects.

Wow 6 people and 1 young guy resisted long @OfficialDPRPP

بےغریت لوگ کھڑے تماشہ دیکھ رہے ہیں اس نے بہت کوشش کی لیکن بےحس لوگ مدد کو نہی ایسی لیے معاشرہ میں جرم عام ہو رہا کوہی ان میں سے کسی پکڑ لیتا لگ سمجھ جاتی

First of all those 2 guards should he sack and arrested and for later they should be banned from all type of public duties.

Why didn't the security guards respond to this abduction?

Punjab police is busy giving protocol to Sharif Family 🤬

اگر ایسی لاقانونیت کو نہ روکا گیا تو پھر نوجوانوں کے گینگ بنتے ہیں اور ہم کہیں گے یہ جرائم پیشہ اور دہشت گرد ہیں، ایسے گروہوں سے ہماری پولیس اور اداروں کی بھی پھٹتی ہے اور یہ انکے ساتھ مزاکرات بھی کرتے ہیں۔ عدالتیں گہری نیند سے نہ اٹھیں تو ہم مکمل تباہی کے سفر پہ گامزن ہیں۔
