Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اب اس سے واضح اور عمران خان کیا پیغام دیتا؟
59,725 просмотров • 5 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 25

عمران خان سے غلطی ہوئی جیسے قائداعظم سے ہوئی یہ تھلے رہنے والی عوام ہے اسے غلامی میں کرپٹ مافیا ظالموں کے تھلے رہنے کا شوق ہے۔ یہ عوام نہیں نکلے گی ان کی غیرت کا کیڑا مر چکا

@Alikhanniazi125

میری جان! اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم بے غیرت ہو چکے ہیں۔

☝️آپ @SohailAfridiISF اڈیالہ کے باہر کھڑے ہوتے نہیں اور کہتے ہیں عمران خان کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں؟ یہ سب کیا ہے؟ 🔥#اڈیالہ_کیوں_نہیں_جاتےخان_کےطفیلی_عہدیدارو @salmanAraja @BarristerGohar @AliAminKhanPTI @TeamIYWarriors @InsafPK @IYWLahore_ @PTIofficial @PTIOfficialCP @PTIKPOfficial @salmanAraja #اڈیالہ_بہنوں_کیساتھ ✊🏽🇵🇰

@Peace4allpak پرانے کچرے سے نیا پاکستان نہیں بن سکتا۔ اُمّ الخبائث (شراب) کے پجاریوں سے تو ہرگز نہیں بن سکتا۔

کسی کو کیا پتا تھا کہ جس وقت خان صاحب یہ تقریر کر رہے تھے، اس وقت اسٹیج پر ان کے پیچھے سارے کرپٹ لوگ بیٹھے تھے۔

@CivisResistere بونوُں کی دنیا میں قدآور انسان عمران خان غلط ملک میں پیدا ہوا بزدل اور دھوکے باز لوگ

سہیل نے تو کل جلسے میں اس کے الٹ ہی بات کردی 🙂 کے عمران خان خود بولے گا جب نکلنا ہے ، عجیب ہی چوتیا نسل کے لوگ قابض ہوگئے ہیں پی ٹی آئی میں اس وقت ، بس خان صاحب کی یہ بات ابھی تک دماغ میں رہتی ہے کہ پاکستان میں فرشتے تو ہے نہیں جن کو پی ٹی آئی میں شامل کرلو

عادل راجہ شکیل تیرے لیے آ جا اس پہ بیٹھ کر جھول

@ShoaibSaddiquee 🥹✊

💔

@ird_kh یہ بےحس ، بے شرم ، محسن کُش اور مردار خور قوم ہے ۔ ان سے کوئی توقع بے سود ہے

😭😭

عمران خان 🇵🇰❤️🇵🇸

@SohailAfridiISF

👏👏👏🙌

👍👍👋....

جب تک عوام نہیں نکلیں گی دو تین پارٹی کے لیڈرز کچھ نہیں کرسکتے ہے

Meray Pakistanio . JAGOOOOOOOOOOLK

عمران خان نے تو اپنا کام کر دیا عوام کب کرے گی عمران کو پتا تھا اس کے ساتھ ظلم ہوگا پھر بھی ظلم کے خلاف لڑائی اب تک جاری ہے

فراڈیے

@Aneesparekh1 اب کیا؟ جلسہ ختم—اور کچھ بھی نہیں بدلا۔ وہی دھوکہ، وہی کھوکھلے وعدے۔ Imran Khan آخر اس طرح جیل سے کیسے باہر آئیں گے؟ آپ ٹال مٹول کرتے ہیں، توجہ ہٹاتے ہیں، وقت گزارتے ہیں—کیونکہ یہ آپ کے مفاد میں ہے۔ جب تک وہ قید ہیں، آپ سکون سے بدعنوانی جاری رکھتے ہیں، بغیر کسی جوابدہی کے۔

15کروڑ مخلص سیاسی کارکنوں میں سے ہزاروں قید، بہت سے زخمی،بہت سے جان قربان کر چکے، معاشی تباہی کا شکار ہیں،باقی میدان میں کھڑے ہیں،چیرمین قید ہے۔۔۔ لیکن کمپرومائزڈ قیادت غدار بن کر نظام دین کے ساتھ ملکر مخلص کارکنوں کو دھوکہ دے رہی ہے۔۔۔۔۔قیادت فوری تبدیل کریں۔۔۔

نیا لیڈر نیا پلان!

نبی ﷺ نے فرمایا: “جب لوگ ظالم کو دیکھیں اور اس کا ہاتھ نہ روکیں تو اللہ سب کو عذاب میں پکڑ سکتا ہے۔” یہ حدیث Sunan Abu Dawud میں آئی ہے
