Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

*اب اندرون لاہںور کریم پارک کا علاقہ بارش کے بعد ڈوبا نہی کرے گا۔ مریم نواز نے زیر ذمین پانی کے ٹینکرز کی تعمیر شروع کروادی جو بارش کا تمام پانی اسٹور کر لیں گے* شکریہ مریم نواز شریف Maryam Nawaz Sharif

31,326 views • 1 year ago •via X (Twitter)

10 Comments

Asad R Chaudhry's profile picture
Asad R Chaudhry1 year ago

@MaryamNSharif اس منصوبے کے لیے میں جب سے یہ حکومت آئی تھی تب سے لکھ رہا تھا۔۔شکر ہے پنجاب حکومت نے اس پر عمل کرنا شروع کر دیا۔

RedDeer.Games IR's profile picture
RedDeer.Games IR2 years ago

🚀 Dive into the world of gaming with @RedDeer_Games! Check out latest game videos and don't forget to hit that SUBSCRIBE button for more awesome content! 🎮📺 👉 Watch now and subscribe! 👉 Youtube 👉 👉 #Nintendo #Xbox #PS

میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی's profile picture
میاں جی 🐅🐅🐅 پکا لیگی1 year ago

@MaryamNSharif ماشاءاللہ بدلتا ہوا پنجاب

Khaild Farooq ch's profile picture
Khaild Farooq ch1 year ago

@MaryamNSharif ❤❤❤❤❤

Asad R Chaudhry's profile picture
Asad R Chaudhry1 year ago

@MaryamNSharif اس منصوبے کے لیے میں جب سے یہ حکومت آئی تھی تب سے لکھ رہا تھا۔۔شکر ہے پنجاب حکومت نے اس پر عمل کرنا شروع کر دیا۔

جوگی's profile picture
جوگی1 year ago

@MaryamNSharif یہ پی ٹی آئی حکومت میں بن چکے ہیں ابھی اس طرح کے ڈرامے کر کے اپنا نام درج کریں پلیز

Muhammad Umair Ali's profile picture
Muhammad Umair Ali1 year ago

@MaryamNSharif This idea is first successfully implemented by PTI in his tenure at Lakshmi chowk. Yes, it is a good way, but fact should be corrected

Areeba's profile picture
Areeba1 year ago

@MaryamNSharif اپنے پیسوں سے نہیں بنا رہی عوام کے پیسوں سے بنا رہی ہے

Gochi Sao's profile picture
Gochi Sao1 year ago

@MaryamNSharif کیا ضروری ہے کہ ہر بات میں ٹانگ اڑائی جائے،بونگیاں ماری جائیں،کریم پارک کب سے اندرون شہر ہوگیا؟مریم نواز صاحبہ آپ ہی محترم کو بتادیں کریم پارک اور اندرون شہر کا فرق اور فاصلہ

عام عوام's profile picture
عام عوام1 year ago

@MaryamNSharif افسران تو وہی ہیں نا جو پہلے سے تھے۔ یہ کام تو اداروں کا ہوتا ہے۔ ادارے تو ہمیشہ موجود رہتے ہیں۔

Related Videos

پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ والنٹئیرز کا اجلاس سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز شریف نے اجلاس کی صدارت کی مریم نواز شریف کی اجلاس میں آمد پر یوتھ والنٹیئرز کا پرجوش نعروں سے زبردست استقبال اجلاس میں قائد محمد نواز شریف کے 21 اکتوبر کو استقبال کے حوالے سے مشاورت کی گئی مریم نواز شریف کا یوتھ والنٹیئرز کے جوش و جذبے کو خراج تحسین نواز شریف بھی آپ اور عوام سے ایسے ہی محبت کرتے ہیں، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو عوام ثابت کریں گے کہ قائد صرف نواز شریف ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کو بحرانوں سے نکالنے آ رہے ہیں، مریم نواز شریف نواز شریف پاکستان کے زخموں پر مرہم ہے، مریم نواز شریف اللہ تعالیٰ نے ہمیشہ نواز شریف کو سرخرو اور سربلند کیا، مریم نواز شریف نظام کی اصلاح، عوام کی فلاح نواز شریف کا مقصد ہے، مریم نواز شریف نواز شریف معیشت بحال، دہشت گردی کا خاتمہ کریں گے، مریم نواز شریف ہمیشہ کہتی ہوں کہ نواز شریف کی دی ہوئی ترقی نکال دیں تو پاکستان میں صرف کھنڈرات بچیں گے، مریم نواز شریف نواز شریف عوام کو مہنگائی سے نجات، نوجوانوں اور مزدوروں کے لئے روزگار، امن اور ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے، مریم نواز شریف ہم نے قوم کی خدمت کا ایک لمحہ ضائع کیا نہ آئیندہ کریں گے، مریم نواز شریف 21 اکتوبر کو اپنے قائد نواز شریف کا بھرپور استقبال کریں گے، شرکاء کا خطاب اپنے بچوں اور فیمیلیز کے ہمراہ قوم کے مسیحا کو خوش آمدید کہیں گے، خواتین عہدیداروں کا خطاب

PMLN

93,902 views • 2 years ago