Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اب تو اندازہ ہوگیا ہوگا کہ یہودی ایجنٹ کون ہے
12,245 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 19

حافظ صاحب افغانستان کے جہاد میں اپ کی جتنی بھی لیڈرز تھے ان کے بچے شامل ہوئے ہیں یا امریکہ انگلینڈ کنیڈا میں تعلیم حاصل کرنے کے لیے گئے تھے

if you like space, check out this song

اسٹیبلشمنٹ کی پرانی بی ٹیم میدان میں اتار دی گئی ہے ۔

یہ فتویٰ بھی اسٹبلشمنٹ کہ کہنے پہ دیاھے۔تاکہ امریکہ سامنے یہ رکھے دیں۔کہ ھمارے سب اسرائیل کہ خلاف ہیں۔مگر ھم ابھی بھی اسرائیل کہ خلاف کچھ نھیں کرتے۔

جی اندازہ ہے مولوی اور سیاسی اسلامی پارٹیاں

بے شرم انسان لوگوں کو ورغلانے والے اگر پاکستان کے اندر مسلمان رہتے ہیں اور وہ یہ سمجھتے ہیں کہ بائیکاٹ کرنا چاہیے تو ان کو بائیکاٹ کرنا چاہیے اور اگر وہ بائیکاٹ نہیں کرتے ہیں تو سب سمجھ لو کہ وہ نہیں کرنا چاہتے زبردستی کوئی بھی کام کرانا اسلام میں جائز نہیں ہے اور تم وہی کام کر رہے ہو

پچاس ہزار لوگوں کےشھادت کے بعد اور فتویٰ بھی ایک سال بعد

فلسطین کب جا رہے ہو

#FreePalestine

Q yi sb jihaad k liay phnch gay 🤔 ya sirf siasat ho rai

منافق ہے

حافظ نعیم الرحمن

Yrr Kia beysharmi dikhae Hafiz shb ne

حافظ نعیم۔ خنزیر

یہ اچانک دو سالوں کے بعد جب فلسطین میں قتل عام ہو رہا تھا اس وقت اپ کی اسٹیبلشمنٹ اپ کی پارٹی یہ سارے ملا یہ کیوں نہیں نکل رہے تھے یہ تو فلسطین کا جھنڈا بھی نہیں چھوڑ رہے تھے یہ اچانک ہو کیا گیا

منافق ابن منافق ابن منافق۔۔۔۔۔۔

Pakistaniyoo ki apni cheap lriyaan ni khtam ho skti aut udr gaza tarap rha h idr molvee fatway kay credit lerhay hn. Quran nay bht pehlay he jihad k bol diya tha lakin international aur pak kay molve 50,000 lashoo kay intizaar mn they.

سب ٹوپی ڈرامہ ہے بھئی ۷ اکتوبر ۲۰۲۳ کے بعد آج امریکی کانگریس وفد کے دورہ پاکستان پر اچانک حکومت اور اسٹیبلیشمنٹ کو یاد آگیا فلسطین کیلئے احتجاج کرنے والوں کو اجازت دینے کا جبکہ تمام عرصے میں پابندی تھی جو باہر نکل رہا تھا اسکو مارا جارہا تھا یہ کیا بلیک میلنگ ہے ؟

یہی لیڈر جو پہلے سو رہے تھے
