Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اب سوال یہ ہے آپ کا بچہ اب بھی پرائیویٹ اسکول میں ہے؟جہاں کبھی سرکاری اسکول خالی نظر آتے تھے، آج وہاں داخلوں کی قطاریں ہیں۔ صرف دو سال چار ماہ میں 40 لاکھ 30 ہزار بچوں کے داخلے کا ہدف حاصل ہونا اس تبدیلی کی بڑی مثال قرار... show more
51,641 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 35

پنجاب کے سرکاری اسکول اب صرف تعلیم کا ذریعہ نہیں رہے، بلکہ یہ ہمارے بچوں کے روشن مستقبل کی ضمانت بن چکے ہیں۔ پچھلے چند برسوں میں انفراسٹرکچر، مفت درسی کتب کی بروقت فراہمی اور میرٹ پر بھرتی کیے گئے اعلیٰ تعلیم یافتہ اساتذہ کی بدولت ان اسکولوں کا معیارِ تعلیم نجی اسکولوں کے مقابلے میں کہیں بہتر ہوا ہے۔ @RanaSikandarH

زبردست

مریم کا خواب پڑھا لکھا پنجاب

سرکاری اسکولوں میں بڑھتے ہوئے داخلے اس بات کا ثبوت ہیں کہ جب نیت اور نگرانی مضبوط ہو تو عوام کا اعتماد بھی واپس آتا ہے

Punjab taleem de maidan vich misaal ban reha ae. ❤️

تعلیم پر سرمایہ کاری ہی اصل ترقی ہے بچوں کو جدید سہولیات اور معیاری تعلیم دینا خوشحال پاکستان کی بنیاد ہے

Shabash Punjab! Taleem da mayar buland ho reha ae 👏📚

Har bache behtar taleem milni chahiye

Great work by punjab govt

Great work 💯

امید ہے معیارِ تعلیم میں بھی مسلسل بہتری آئے گی۔

جب ہر بچہ سکول جائے اور اچھا پڑھے تب سمجھیں ہم کامیاب ہیں

Buht zabrdast qasam hai

ماشاءاللہ، اگر سرکاری اسکولوں میں تعلیم کا معیار بہتر ہو رہا ہے تو یہ ہر بچے اور والدین کے لیے خوش آئند پیش رفت ہے

Great work har jagha ab aise hi hona chahiye

Behtareen initiative. Umeed hai har sarkari school isi tarah taraqqi karta rahega. ❤️

Education pr acha dession liya MaryamNawaz ny giid

Under the supervision of CM Punjab education sector revolution start

Investing in education is one of the best investments for any nation

Sarkari School ab pahla jasa nahi raha

ہر بچے کو معیاری تعلیم ملے، یہی حقیقی کامیابی ہے

Education is the right way to invest for future generations

Good to see progress in Gov schools

Real progress, real impact

سرکاری اسکولوں کو مضبوط بنانا ہر بچے کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔ ایسے عملی اقدامات واقعی قابلِ تعریف ہیں۔ ❤

Great leadership with a clear focus on education. 👏

Great work

Great progress in education

بہترین اقدام، روشن مستقبل کی جانب ایک مضبوط قدم۔

Great work Cm sahiba

وزیرِ تعلیم اور افسران کی براہِ راست نگرانی مثبت نتائج لا سکتی ہے۔

Great

Great

وزیرِ تعلیم اور افسران کا خود اسکولوں میں جا کر نگرانی کرنا قابلِ تعریف اقدام ہے۔ اچھی تعلیم ہی مضبوط پنجاب کی بنیاد ہے۔ 💚

سرکاری سکول اب غریب بچوں کا روشن مستقبل بن گئے ہیں
