Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اب فیس بھی آن لائن جمع ہوگی اور پاسپورٹ بھی بن کر گھر آجائے گا، 16 لاکھ پاسپورٹس کا بیک لاگ ختم کرنے والے ڈی جی پاسپورٹس مصطفی جمال قاضی نے یہ مسئلہ کیسے حل کیا، جیو نیوز کی رپورٹ۔۔۔
112,797 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
11 Kommentare

جھوٹ پر مبنی رپورٹ شئیر کرتے جاؤ پھچلے 6 ماہ سے پاسپورٹ نہی ملا رہا ادھر بیک لاگ ختم کی جھوٹی خبریں لگوائی جا رہی ہیں

ایک بندے کا پاسپورٹ آنلائن بن سکتا ہے، رینیو بھی آنلائن ہو سکتا ہے لیکن اگر پہلے غیر شادی شدہ تھا لیکن اب شادی شدہ ہے تو آنلائن رینیو نہی ہو سکتا۔ یہ کیسی بے تکی لاجک ہے؟ ہر کیس میں آپ لوگ کوئی نا کوئی دھکے ٹھڈے کھلانے کا اور مال پانی بنانے کا سین بنا ہی لیتے ہو

ابھی بھی مسائل ہیں سعودیہ عرب میں ایک دوست نے اپنے بیٹے کا پاسپورٹ ان لائن اپلائی کیا 13 مارچ کو پاسپورٹ پرنٹ بھی ہوگیا لیکن میل سروس کے زریعے ایک ماہ کا عرصہ ہوگیا ہے پاسپورٹ موصول نہیں ہوا جبکہ فیس بھی ارجنٹ جمع کرائی گئی کیا پاسپورٹ حکام میل سروس پر کوئی جرمانہ کریں گے۔۔۔؟؟؟

اوور سیز پاکستانیوں کے لیے بھی یہ سہولت میسر ہے کیا؟

Can someone help in getting the nicop created through pak id app. I m trying since 2 months. Executive application but no one is responding after application submission.

When your From The Field Bulk Catnip order comes with a free cat! 😹📦 Watch as @mcfloofypants_creations unboxes our catnip and gets an unexpected furry surprise! 🐱❤️ #FromTheField #BulkCatnip #CatnipSurprise #Unboxing #CatLovers

Please start a process like that for the renewal National ID cards for those who lives in abroad, as embassies are hundreds of miles away or in different stations sometimes and it’s very hard to reach there often,@DGIPofficial ,

رہنمائی فرمائیے گا کیا پاسپورٹ افس جن لوگوں کے فنگر پرنٹ یا بائیوم میٹرک میں مسئلہ اتا ہے ان کے لیے کوئی دوسرا حل بھی تلاش کر رہا ہے اس کا جواب ضرور دیجیے گا بہت شکریہ

یہ کام عمران خان کے دور میں شروع ہوا تھا طارق ملک کی سربراہی میں

سر جی پچھلے سال مئی میں پاسپورٹ ری نیو کرنے کے لئے آن لائن دیا تھا اب تک نہیں ایا، نہ کوئی ای میل کا جواب دیتا ہے اور نہ کوئی فون اٹھاتا ہے۔

DGIP KINDLY È PASSPORT FOR OVERSEAS ALSO
