Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اب قوم کو فیصلہ کرنا ہو گا 💔
42,690 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 11

😔

Get $10-$300 instantly* with no interest, late fees or credit checks

کتنا درد ہے بہنوں کی آواز میں۔

پٹوارن وکیل کو تو دیکھو جس کی کوشش ہوتی کہ مت کوئی اور خان کی بہنوں کے ساتھ کیمرے میں نظر آ جائے یہ بھی کشمیر میں اگلا ٹکٹ لینے کی کوشش میں ہے بچاری 2022 تک پٹواری شیرو فورس کا حصہ تھی پھر دیکھا اصل فائیدہ تو خان کا نام استعمال کرنے سے ہے

پاکستان تحریک انصاف میں جو لوگ قید میں ہیں، بس وہ ہی وفادار نظر آتے ہیں۔ باقی سب مفاد پرست ہیں۔ بشمول عمران خان کا ووٹر۔

خان صاحب نے تو آج یا کل باہر آہی جانا ہے لیکن یہ ظالم جنھوں نے خان صاحب اور بیبی سمیت نجانے کتنے بیگناہوں کو قید کیا ہوا ہے کتنوں کے گھر اجاڑے یہ انشاء اللہ جہنم کی آگ اور گرمی سے کبھی باہر نہیں نکل سکیں گے۔

خان صاحب کا بجٹ کے حوالے سے غنڈا پور کو پیغام یہ بجٹ حتمی بجٹ نہیں ہے ،یہ عسکری وفاقی حکومت کو فائدہ دے گا، میں اس میں جو تبدیلیاں کروں گا وہ شامل کرنا پڑیں گی،

@iqrarulhassan Beghairat insan, yeh daikh. Iss per bhi awaz uthao agar himmet hai

💔💔

Sub rsta bnd ho chuka ha Allah hi madda kr skta han Khan shab ki ab ❤️🥺

Aglay 10 saal bhi yeh gaafdu isi tariqay se kaatay ga
