Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اب میں آرمی چیف صاحب سے کہنا چاہتا ہوں۔۔ ملک اجڑ رہا ہے۔۔ مولانا کا فیلڈ مارشل عاصم منیر کو اہم پیغام #NPTV #NPTVDigital #MaulanaFazlurRehman #AsimMunir
26,045 просмотров • 2 месяцев назад •via X (Twitter)
Комментарии: 5

shahzoor2 месяцев назад
مولانا آپ تو خود پاکستانی نہیں آپ کے اباواجدان آپ اور آپ کی نسلیں پاکستان کے خلاف تھے ہیں رہیں گے آپ صرف یہاں کمائی کے لیے ہیں

Muhammad Abu bakar2 месяцев назад
ملک بالکل ٹھیک جا رہا ہے ملک کو ستے کہہ رہا ہے صرف مولانا اجڑ رہے ہیں چند بند ہو رہے ہیں خارجی مر رہے ہیں افغانی جا رہے ہیں ٹی ٹی پی والے قتل ہو رہے ہیں انشاءاللہ امن ہے صرف مولانا کے گھر بربادی شروع ہے

Muhammad Hanif Farooqi2 месяцев назад
قائد تیرے جانثار بے شمار بے شمار

Mumtaz Ahmad Nadeem2 месяцев назад
ڈیزل کو ہڈی ڈالو سب اچھے کی اؔواز اَئے گی مطلبی انسان

Zarbab2 месяцев назад
Ab moulana pey kaun itbar karey ga
