Loading video...
Video Failed to Load
اب نہیں تو کب، ہم نہیں تو کون؟ 🗓 24 نومبر 2024 📍 اسلام آباد
73,003 views • 1 year ago •via X (Twitter)
8 Comments

👏❤️✌

تحریک انصاف کا افیشل پیج بہترین کام کر رہا ہے لیکن اج کل اپ لوگوں نے اصل مطالعہ پاکستان پڑھانا چھوڑ دی ہے مہربانی کر کے 24 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے لوگوں کو اصل مطالعہ پاکستان پڑھائیں جو بیچارے ساری زندگی مضالطہ پاکستان پڑھتے رہے۔

ALERT! آج رات یا کل صبح کسی بھی وقت موباٸل فون سروس مکمل بند ہو جاٸیں گی میڈیا آپ کو جھوٹی خبریں دے گا۔ عمران خان کا یہی پیغام ہے کہ "جب تک میں خود باہر آ کر احتجاج ختم نہ کرو توکسی کی بات پر یقین نہیں کرنا اور احتجاج جاری رکھنا ہے!"

Please everyone pakistan people and Students come out long march 24 November 2024 we stand imran khan from Bangladesh 🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩🇧🇩

✌️

چوبیس نومبر کپتان کی رہائی کا دن ان شاءاللہ ✊✌️

Imran Khan ko nhi chuda paoge tum gulam ho pakistaniyo

#یہ_تم_کیا_اٹھا_لائے_ہو
