正在加载视频...
视频加载失败
اب وقت آ گیا ہے کہ ڈاکو بھائیوں کو بھی کوئی ضابطہ اخلاق بنانا چائیے 😁😂🤣
10 条评论

یہ سٹیمپ چلے گی؟

Uff bande ki seriousness note kren Zara😂😂

کراچی والوں کا حس مزاح الگ لیول کا ہے😂

اگر ڈاکو بھائی نے گھوڑوں کے نمبر لگانے والی اسٹیمپ نکال لی تو پھر آپ ٹھنڈی اسٹیمپ کیلئے تعاون مانگتے پھریں گے لہذا پکا نمبر گُدوانے سے پہلے اس وڈیو سے دستبردار ہو جائیں۔ اسی میں بھلائی ہے!

نشانی کے لئے ٹانگ پہ گولی مار دینا ٹھیک رہے گا؟ ایک ڈاکو پوچھ رہا تھا؟

If it's happening too often, they must introduce something to bring some ease & comfort for the affectees. SOPs are very important for any recurring procedure or activities.

ڈوگر صاحب بات تو ان بھائی نے بڑی ٹھیک کی ہے۔ ایک سٹیمپ بن جانی چاہیے۔ بالکل اسی طرح جس طرح ملک کو لوٹنے کے لیے ڈاکوؤں نے باریاں لگائی ہوئی ہیں۔ اتنے سال ایک ڈاکو پارٹی لوٹے گی اتنے سال دوسری۔

😂

😁

@minhaskh 😭😭😭 مشورہ اُسکا اچھا ہے۔ وقت ملا تو سوچیں گے ۔۔۔!
