Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اب وقت آگیا ہے مین سٹریم میڈیا کا بائیکاٹ کیا جائے،اور اب بائیکاٹ ہم لوگ کروائیں گے بھی۔ ہماری قیادت سے یہ بدتمیزی کرنے والے،اور سامنے سے مائیک اٹھانے والے ،انکے کوئی اکاؤنٹس ہیں ایکس پر؟

385,834 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)

10 Kommentare

Profilbild von Shafqat Ali
Shafqat Alivor 1 Jahr

سفید داڑھی والے حضرت تو اے بی این نیوز میں میرے کولیگ ہیں

Profilbild von Akhtar Ali
Akhtar Alivor 1 Jahr

اب وقت آگیا ہے کہ یوتھیے اس بات کو مان لیں کے نچن آلیاں دے بچے آزادی دی جنگ نی لڑسکدے

Profilbild von Jasim Chatha
Jasim Chathavor 1 Jahr

تے لین امب آئے سن گھر ای رہندے

Profilbild von Haseeb
Haseebvor 1 Jahr

8 ستمبر کے جلسے میں علی امین گنڈا پور کی تقریر کے بعد پاکستان کا الیکٹرونک میڈیا پاکستان تحریک انصاف کو کوریج نہ دینے کی دھمکیاں لگا رہا ہے جو میری نظر میں بلکل فضول اور احمقانہ دھمکیاں ہیں۔ کیا ہو گا اگر میڈیا پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی تقریر یا پریس کانفرنس نشر نہیں کرے گا؟ کچھ بھی فرق نہیں پڑے گا کیوں؟ اس کی مندرجہ ذیل وجوہات ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کام میڈیا کی طرف سے ۹ اپریل سے بلیک آؤٹ شروع ہے، عدم اعتماد کے بعد پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج میڈیا نے نہیں دکھایا تو پاکستان تحریک انصاف کی مقبولیت میں کمی آئی؟ نہیں وہ ساری معلومات و ویڈیوز تو عام عوام تک پہنچ گئی تھیں، کیسے پہچی؟ سوشل میڈیا کے زریعے۔ ۹ مئی کے بعد عمران خان کا نام بھی میڈیا نے نہیں لیا، میڈیا تو عمران خان کا پہلے سے ہی بائیکاٹ کر چکا ہے تو اب وہ عمران خان کو بائیکاٹ کی کھوکھلی دھمکی لگا رہے ہیں۔ آگے بڑھتے ہیں آٹھ فروری سے پہلے میڈیا نے پاکستان تحریک انصاف کو کسی قسم کی کوریج نہ دی، اگر میڈیا اتنا کر کے رک جاتا تو پھر بھی کافی تھا، لیکن میڈیا یہاں نہیں رکا اس میڈیا نے عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کے خلاف پروپیگنڈہ مہم چلائی جس میں عدت ، ماہواری پر بات ہوتی رہی، الیکشن سے پہلے مکمل بائیکاٹ اور پروپیگنڈہ مہم چلانے کے بعد بھی پاکستان تحریک انصاف180 سیٹیں جیت گئی، کیسے جیت گئی؟ سوشل میڈیا کی مدد سے سوشل میڈیا نے عام آدمی تک پارٹی کے امیدواروں کے نشانات عوام تک پہنچا دیے عوام نے جس کو جتوانا فارم ۴۵ سے وہ جیت گئے الیکشن سے پہلے اور الیکشن کے بعد پاکستان تحریک انصاف کا ہر احتجاج اور جلسوں کا بائیکاٹ میڈیا کر رہا ہے تو اب کونسی جگہ رہ گئی ہے جہاںبائیکاٹ کرنا بچا ہے؟ میری رائے میں پاکستان تحریک انصاف کو اس میڈیا کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہیے بلکہ ان کو پریس کانفرنس میں بلانا بند کرنا چاہیے، سوشل میڈیا کے تمام پلیٹ فارمز کو پریس ریلیز یا جلسوں کی کوریج کے تمام رائٹ دے دیے جائیں ایک ہفتے کے اندر سارا الیکٹرانک میڈیا اپنی اوقات پر آ جائے گا، اس کا فائدہ یہ ہو گا کہ سوشل میڈیا پر کام کرنے والے تمام لوگوں کی حوصلہ افزائی بھی ہو گی جو اس دو نمبر نظام کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہیں

Profilbild von Khan
Khanvor 1 Jahr

اپنے نمائندوں کو نا جانے دیں انکے ٹاک شوز میں ۔ ا #بائیکاٹ_نیوز_چینل

Profilbild von Irshad Ahmed Chauhan
Irshad Ahmed Chauhanvor 1 Jahr

جو فیصلہ آپ آج کر رہے ہیں میں تین سال قبل کیا سرکاری جھوٹ سننے کی ضرورت کیا ہے

Profilbild von huma chudhary
huma chudharyvor 1 Jahr

@balochi5252 پلیز سب لوگ ارسلان بھائی کی بات کو سنیں اور کائنڈلی کائنڈلی کوئی بھی ان کی پوسٹ پہ مات جائے ہم نے ان کا بائیکاٹ کرنا ہے ان کی ریچ ختم کرنی ہے

Profilbild von Wiji
Wijivor 1 Jahr

Boycott and Unsubscribe!!! And If they run any independent Vloggers video clips, they are liable for copyright infringement. Time to show the Canines of GHQ their worth!

Profilbild von PTI خان
PTI خانvor 1 Jahr

ہم سب چینلز کا بائیکاٹ پہلے ہی کر چکے ہیں۔ اب ان لفافوں کے اکاؤنٹس کو بلاک کر دیتے ہیں

Profilbild von Fauzia
Fauziavor 1 Jahr

ایک بد تمیز کا ہینڈل نظر آیا ۔۔۔ بلاک کردیا۔

Ähnliche Videos