Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
اب پھر سے میرے گھر پہنچ گئے ہیں اور ٹوٹا ہوا سامان اٹھا اٹھا کر باہر پھینک رہے ہیں
71,160 просмотров • 9 дней назад •via X (Twitter)
Комментарии: 30

@iRiffatalikhan Stay strong brother. Each and every crime will be punished. Prayers for you and your family. Today is their day tomorrow will be ours

جب وہ اپ کا سامان باہر پھینک رہے تھے اس وقت ویڈیو کیوں نہیں بنائے رنگ بازی نہ کر نہ کر رنگ بازیاں

سب محلے دار اکٹھے ہو کر انکے ہاتھ روکیں

ویڈیو کیوں نہیں بنائی ب چ عمرانڈو

اب بات باتوں سے بہت آگے نکل چکی ہے، اب پاکستانی عوام ان کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہے۔ اینٹ کا جواب پتھر سے ملے گا #PakistanUnderMilitaryFascism

حسنین بھائی برا نہ مانے آپ کے لوگ بہت سست ہو کوئی مرد کا بچہ پیدا نہیں ہوا کہ دو یا تین کوٹھوکدے ۔۔۔ مجال پیدا نہیں ہوگا کہ ایسا ریڈ ہمارے صوبے میں کرے بندوق کا سامنا کرےگا

آللہ آ پکے جان ومال کی حفاظت فرمائے

@NazPari02 جنرل سیکرٹری پاکستان تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ کو نیلور اسلام اباد سے گرفتار کر لیا گیا. وہ کوٹلی ستیاں میں گزشتہ روز پولیس تشدد سے شہید اعجاز ستی کی رہائش کا جا رہے تھے۔

حسنین بھائی بُرا نہ مانئیے گا آپ جانتے تھے اگلے بدمعاش ہیں اور پچھلے تین سال سے عوام کے ساتھ یہ زیادتی کر رہے جو آپکے ساتھ ہوا آپکو اپنی اور گھر والوں کی حفاظت خود کرنی چاہئے تھی اور سہیل آفریدی کو خود سیکیورٹی تھریٹ ہیں آپکو اپنے گھر رکھنے کی غلطی نہیں کرنی چائیے تھی

اب کیا ان غنڈوں سے مقابلے کے لئے عوام کو اپنی فورس بنانی چاہئیے

یہ سوال صرف ہمارے خاندان کا نہیں بلکہ انصاف کے نظام کا ہے۔ اگر متاثرہ شخص ہی ملزم بنا دیا جائے تو پھر انصاف کہاں سے ملے گا؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ واقعے کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کی جائیں، ذمہ دار عناصر کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے اور جھوٹے مقدمات فوری طور پر واپس لیے جائیں۔

@NoorMuh804 ہمت رکھیں اللہ ان ظالموں کے لیے کافی ہے🥲

سامان باہر پھینکنے والوں کی ویڈیو کہاں ہے ؟

افسوس ناک شرمناک حرکت ہے یہ

Why @PTIofficial as a party not providing proper accommodation to cmkp?

@DesiDewar Stay strong brother

@miiaaoi8v اللہ پاک انشاءاللہ ان کو نشان عبرت بنا دے گا

ظلم بڑ بڑیت 😂😂😂🖐️

Juta

بہت غلط کر رہے ہیں ۔ سامان کو نہیں پھینکنا چاھیئے ۔ اگر ان میں عقل ہے تو تم لوگوں کو اٹھا کر بحیرہ عرب میں پھینکنا چاھیئے ۔ حافظ صاحب یہ سامان والا مذاق اچھا نہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣 ان چوھوں پر مورٹین سپرے کرو

کوئی تو وڈیو شئیر کرو جھوٹے انسان۔ کل سے بکواس ہی کر رہے ہو کہ میرے گھر حملہ ہوا ہے۔۔۔کہاں ہے CCTV فوٹیج۔۔ ثبوت تو رکھو سامنے یا یہ ڈرامہ صرف سہیل آفریدی سے نیا گھر آلاٹ کروانے کے لئے کیا جا رہا ہے

Beta afridi de dega CRORo dnt wory

تیری ماں کا گھڑموسہ بجانا ثواب کا کام ہے۔

@M_Yasir_Ilyas Bhaiya gaib ho jao warna 27 ko kon karey ga coverage? Agha ko bhi utha lia hai U R the next target be safe

آپ لوگوں سے ہماری مخبت ہے

پاکستان کا ہر گھر آپ کا ہے حسنین رفیق بھائی آپ کے لئے ہمارا گھر حاظر ہے

کوئی ویڈیو بھی ہے انی دیا۔۔۔یا بس جھوٹ ہی جھوٹ

Don’t cry man, what goes around comes around! Just wait

کسی ایک نے مطلب ویڈیو نہیں بنائی، بے شک چھت سے ہی دور سے بنا لیتے

Munira mestri pagal hogya hai
