Loading video...

Video Failed to Load

Go Home

اب پیچھے تو پڑیں گے نا، ڈاکٹر صاحب نے سچ جو بول دیا

161,202 views • 3 years ago •via X (Twitter)

8 Comments

Adil Raja's profile picture
Adil Raja3 years ago

ذرائع کا دعوٰی ہے کہ میرے بعد اب ڈاکٹر معید پیرزادہ کو بھی ایم آئی 6 اور سی آئی اے ایجنٹ بول کر سرکاری میڈیا سیل ٹرالنگ شروع کرنے والے ہیں۔

Pak's profile picture
Pak3 years ago

اس کو بار بار سننے اور سمجھنے کی ضرورت ہے کہ کیسے امریکہ پاکستان فوج کو فوجی امداد رشوت کے طور پر دیتا ہے اور ان سے وہ کام کرتا ہے جو امریکہ چاہتا ہے

مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ's profile picture
مجھے ہے حکم اذاں لاالہ الا اللہ3 years ago

کبھی ہم بھی ایسے ہی پاگل پن کا شکار تھے، پھر سمجھ آیا کربلا میں جو سانحہ ہوا وہ بھی مسلمان ملک کی مسلمان فوج نے ہی کیا تھا۔ تب بھی کچھ فلاسفروں کا یہی نظریہ تھا کہ ملک کی فوج سے محبت عین ایمان ہے، لیکن پھر امام علیہ السلام نے بتایا کہ باطل کے خلاف کھڑے ہونا ہی عین ایمان ہے

Waqar Raja's profile picture
Waqar Raja3 years ago

اب ان وطن فروشوں اور غداروں سے چھٹکارا کیسے ملے گا اس قوم کو۔۔۔یہ اتنی آسانی سے جانے والے نہیں ۔۔

Ghulam rasool's profile picture
Ghulam rasool3 years ago

جب عمران خان خان وزیراعظم تھا تب بھی میں اپنے پی ٹی آئی کے دوستوں سے لڑتا تھا کہ پاکستان کو اگر ٹھیک کرنا ہے تو سب سے پہلے جرنیلو کو قانون کے کٹہرے میں لانا پڑے گا دیکھ لیں آج میرے دلائل ٹھیک ثابت ہوئے ہیں

FAYSAL IQBAL's profile picture
FAYSAL IQBAL3 years ago

قوم نے بھی عادی مجرم قاتل چور غداروں سمگلر کو اپنا محافظ اور نوکر رکھا ہوا ہے۔سلام ہے پاکستانیوں ۔😀

Saeed Azam's profile picture
Saeed Azam3 years ago

اس وقت عمران خان کی حقیقی آزادی کی تحریک سے سب سے زیادہ خطرہ اسٹیبلشمنٹ اور قبضہ مافیا کو ہے جن کو اپنی 75 سالہ اجارہ داری ختم ہونے کا ڈر لگا ہوا ہے۔۔پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ان کا کرپشن زدہ بدصورت چہرہ عوام کے سامنے ننگا ہو چکا ہے۔ "بے شک اللہ جس چاہتا ہے عزت دیتا ہے"

Maddah Haider Awan's profile picture
Maddah Haider Awan3 years ago

Adil bhai ab in k din thore rhey gay hain insha Allah

Related Videos