Загрузка видео...

Не удалось загрузить видео

На главную

اب کراچی اور پورا سندھ جام ہوگا علامہ سید ناظر عباس تقوی کا قوم کے نام پیغام علماء، خطباء، ذاکرین، ماتمدار، بزرگ، خواتین اور بچے کفن پہن کر سڑکوں نکلے گے #jafariaTv #Parachinar #ParachinarUnderAttack

24,690 просмотров • 2 лет назад •via X (Twitter)

Комментарии: 11

Фото профиля Syed Sibtain Abbas 🇵🇰
Syed Sibtain Abbas 🇵🇰2 лет назад

پوری قوم آمادہ ہے آپ صرف اعلان کریں انشاء اللہ پورا کراچی جام کریں گے ✌️

Фото профиля nadia
nadia2 лет назад

Shia & Sunnis need to come together, speak up & protest! No more divide & rule! This is how we have been manipulated by the establishment. V, Pakistanis r well informed & v need to let the duffers know v will not b manipulated! #Parachinar

Фото профиля Abdul.Qadir
Abdul.Qadir2 лет назад

کوفی جھوٹ فریبی سے جب کچھ نہیں ہوا تو رونا شروع

Фото профиля Rubina Syed
Rubina Syed2 лет назад

مولانہ آپ اب بھی ارادہ ظاہر کرہے ہیں اور #پاراچنار_پاکستان میں ۴۰ جوان جام شہادت نوش فرما چکے ہیں😢💔

Фото профиля Study Bunny Games
Study Bunny Games2 лет назад

Learn Japanese through "mild immersion" in a game Free demo on Steam. Try before you buy. Repost and follow us! Learn Japanese RPG: Hiragana Forbidden Speech

Фото профиля Syed Faraz Darvesh
Syed Faraz Darvesh2 лет назад

بارہ سالوں سے PTI (یعنی mwm) کی حکومت ہے مگر سوائے TTP کی آبادکاری سہولت کاری کے کچھ نا کیا اور شیعہ ملا پھر بھی انکی حمایت دیواناوار قصیدے پڑھتے نہیں تھکتے۔

Фото профиля Desert Eagle
Desert Eagle2 лет назад

مطلب چور کوتوال کو ڈانٹے

Фото профиля ابو عبیدہ
ابو عبیدہ2 лет назад

کُتّے ایسے ہی ذلیل ھوں گے اس ذاکر کی شکل کو غور سے دیکھو لعنت پھٹکار پڑی ہوئی ھے

Фото профиля abdulazim pakistan
abdulazim pakistan2 лет назад

یہ کتا یہ جنگ کراچی تک لے جاتا ہے حکومت کو چاہیے کہ پہلے اس کو پٹہ ڈالے

Фото профиля Hafiz Alhusaini
Hafiz Alhusaini2 лет назад

کیوں جام ہوگا کس وجہ سے جام ہوگا

Фото профиля AI (Pakistan)
AI (Pakistan)2 лет назад

Kab ho gha ?

Похожие видео

کراچی: میر رضا علی کے اہلِ خانہ سے علامہ راشد محمود سومرو کی ملاقات،قاتلوں کی فوری گرفتاری اور سخت سزا کا مطالبہ جمعیت علماء اسلام سندھ کے صوبائی سیکرٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو نے جےیوآئی کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی ہدایت پر ایک اعلیٰ سطحی وفد کے ہمراہ کراچی کے نوجوان میر رضا علی کے گھر جا کر ان کے والد سے ملاقات کی۔ اس موقع پر علامہ راشد محمود سومرو نے میر رضا علی کے سفاکانہ اور بے دردی سے کیے گئے قتل پر گہرے غم، افسوس اور شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مقتول کے والد اور سوگوار خاندان سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے جمعیت علماء اسلام پاکستان کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمٰن صاحب کی جانب سے بھی تعزیت اور ہمدردی کا پیغام پہنچایا۔ علامہ راشد محمود سومرو نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن صاحب اس اندوہناک واقعے پر شدید غمزدہ ہیں اور انہوں نے سوگوار خاندان کو مکمل تعاون اور ہر ممکن ساتھ دینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ انہوں نے مرحوم میر رضا علی کے لیے بلندیِ درجات اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی۔ اس موقع پر تعزیتی وفد نے میر رضا علی کے سفاکانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے اعلیٰ حکام سے مطالبہ کیا کہ قاتلوں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قانون کے مطابق سخت سے سخت سزا دی جائے۔ علامہ راشد محمود سومرو نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میرپورخاص، لاڑکانہ، سکھر اور جیکب آباد میں معصوم بچیوں کے اغواء، بہیمانہ زیادتی، قتل اور گمشدگی کے واقعات کے بعد اب کراچی میں ایک نوجوان کا سفاکانہ قتل سندھ حکومت کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کو اپنی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے فوری طور پر مستعفی ہو جانا چاہیے۔ جو حکومت عوام کی جان، مال، عزت اور آبرو کا تحفظ نہیں کر سکتی، اسے عوام پر حکمرانی کرنے کا کوئی حق حاصل نہیں۔ تعزیتی وفد میں جمعیت علماء اسلام سندھ کے صوبائی نائب امیر قاری محمد عثمان صاحب، مولانا سمیع الحق سواتی صاحب، جمعیت بزنس فورم سندھ کے سیکرٹری جنرل مولانا فاروق خلیل صاحب، جنرل سیکرٹری ضلع شرقی فاروق سید صاحب، جناب احسان اللہ ہزاروی صاحب اور دیگر رہنما و کارکنان شامل تھے۔

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

11,387 просмотров • 1 месяц назад

میں جرنیلوں سے بھی کہنا چاہتا ہوں کہ وردی پہن کر اور سونے کے بلے لگا کر اگر اپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ پ پاکستان کو خوبصورت وطن بنا سکیں گے،اسٹیبلشمنٹ ،پاکستان کی متکبر بیوروکریسی ، پاکستان کے مفاد پرست طبقے اورسیاست دانوں کو کہنا چاہتا ہوں کہ اب آپ کے بس میں پاکستان کی خوشحالی نہیں ہے اب تم راستے سے ہٹ جاؤ ہم انشاءاللہ پاکستان کو اللہ کے فضل و کرم سے ایک خوشحال اور مستحکم سرزمین بنائیں گے ۔ اپنی ناکامی کو تسلیم کرو تم اداروں کی قوت کو غلط استعمال کر رہے ہو اور تمہارے غلط روش اور غلط حکمرانی کے نتیجے میں آج پاکستان میں قدم قدم پر اضطراب ہے ۔خون بہہ رہا ہے ، حقوق سلب ہو رہے ہیں ،قوموں کے وسائل پر قبضہ کیا جا رہا ہے۔ جمعیت علماء ہر صوبے کے عوام کے حقوق کا علم بلند رکھے ہوئے ہے ۔ہم صوبائی حقوق کے علمبردار ہیں ۔اور ہمارا نعرہ یہی ہے کہ صوبہ سندھ کے وسائل پر ان کے عوام اوران کے بچوں کا حق ہے ۔کسی کے باپ کو بھی ان وسائل پر جبرا قبضے کا حق نہیں ۔اگر سندھ کے وسائل پر جبرا قبضہ کیا گیا تو تحریک بھی اٹھے گی،فضل الرحمان آگے ہوگا اور سندھی عوام ساتھ ہونگے ۔

Maulana Fazl-ur-Rehman

103,611 просмотров • 1 год назад

سندھیوں نے اس وقت پنجاب اور سندھ کا بارڈر اور پیٹرول بند کر رکھا ہے ۔پورا سندھ اس وقت پنجاب کو دی جانیوالی گالیوں سے گونج رہا ہے اور سندھی سوشل میڈیا پر پنجاب کے ساتھ کتوں والا سلوک کررہے ہیں ۔کسی بھی نااہل ،احمق پنجاب حکومت نے آج تک کبھی بھی ایمرجنسی کے لئے ایک مہینے تک کا پیٹرول ذخیرہ نہیں کیا ۔پنجاب کے پاس پیٹرول کا دو دن کا ذخیرہ تھا جو ختم ہوگیا ۔ سارے پنجاب میں پیٹرول پمپ تیزی سے بند ہو رہے ہیں ۔اگر اس وقت انڈیا پاکستان پر حملہ کردے تو پنجاب کا کیا بنے گا۔پنجابی حاکم تو سارے کے سارے پنجاب کو چھوڑ کر پہلی فلائٹ سے لندن امریکہ بھاگ جائیں گے ۔ پیچھے پنجابی مرنے کے لئے رہ جائیں گے ۔ جو کچچھ سندھی پنجاب کے ساتھ کررہے وہ تو کبھی ہندووں نے بھی مسلمانوں کے ساتھ نہیں کیا۔ پنجابی کی تقسیم کی سرائیکی صوبہ سازش کی پشت پر بھی سندھی ہیں ۔پنجابی اب آگے کا سوچیں پاکستان کے بغیر کیسے ،سندھ کے بغیر کراچی کے بغیر کیسے زندہ رہنا ہے ۔ کس کے ساتھ مل کر رہنا ہے اور کس کو کچل کر رکھ دینا دینا چاہیے۔ پنجابیوں کو معلوم ہونا چاہئے کہ ان پر کراچی کی بندرگاہ اور سندھ اور پنجاب بارڈر کسی بھی وقت اچانک بند ہو سکتا ہے ۔سندھیوں سے میری درخواست ہے کہ کبھی نہ کھولیں ۔پنجاب ہر حال میں چولستان کی نہریں بنا کر چھوڑے ۔پاکستان اللہ کے حوالے کرو۔جو ہوگا دیکھا جائیگا۔ #NoMoreCannalsOnIndus #nomorecannalsonindusriver

Chaudhry Nazeer Kahut

22,822 просмотров • 1 год назад

جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کی میزبانی میں بڑی سیاسی بیٹھک علامہ راشد محمود سومرو کی دعوت سیاسی بیٹھک میں تبدیل ہوگئی سندھ کے سابق وزراء اعلی ، جی ڈی اے قیادت ، پارٹی سربراہان کی شرکت مسلم لیگ ن ، جماعت اسلامی ، گرینڈ ڈیمو کریٹک الائنس ، قومی عوام اتحاد کی قیادت شریک جئے سندھ قومی محاذ ، سندھ ترقی پسند پارٹی اعلی عہدیداروں کی شرکت سندھ کی بڑی سیاسی جماعتوں اور قوم پرست پارٹیوں کی لیڈر شپ کی شرکت سندھ کے روحانی درگاہوں درگاہ ہالیجوی شریف ، خانقاہ امروٹ شریف ، خانقاہ جرارپہوڑ شریف ، خانقاہ سومرانی شریف کے گدی نشین بھی شریک سابق صوبائی وزراء اعلیٰ سندھ سید غوث علی شاہ ، لیاقت جتوئی کی شرکت ، سینئر سیاستدان صفدر عباسی ، محترمہ ناہید خان ، ڈاکٹر ابراہیم جتوئی ، ایاز لطیف پلیجو ، امیر بخش بھٹو کی شرکت سابق وفاقی وزیر غلام مرتضیٰ جتوئی ، جی ڈی اے کے معظم عباسی ، سردار علی گوہر خان مہر ، جسقم کے ریاض خان چانڈیو جئے سندھ کے صنعان خان قریشی سندھ یونائیٹڈ پارٹی کے منیر حیدرشاہ بھی شریک ، جماعت اسلامی کے محمد حسین محنتی ، مسلم لیگ فنکشنل کے سردار عبدالرحیم ، عرفان اللہ خان مروت ، مسلم لیگ کے کھیل داس اور سلمان خان بھی شریک پیپلز پارٹی کے ایم پی ایز علی نواز خان مہر محمد خان جونیجو ، ڈاکٹر عبدالقیوم سومرو سمیت بڑے سرداروں اور قبائلی عمائدین کی شرکت عادل الطاف خان انڑ ، ڈاڈو اللہ بخش انڑ ، حسنین ذولفقار مرزا ، مولانا عبدالقیوم ہالیجوی بھی شریک جے یوآئی رہنماؤں محمد اسلم غوری ، مولانا سراج شاہ امروٹی ، مولانا عبداللہ سومرانی، مولانا عبداللہ پہوڑ ، قاری محمد عثمان بھی شریک مولانا عبدالکریم عابد ، مولانا ناصر محمود سومرو ، آغا ایوب شاہ ، مولانا سمیع سواتی ، حاجی امین اللہ شریک ہوئے ۔ علامہ راشد سومرو کی دعوت میں شریک رہنماؤں کا سندھ کے صورت حال پر تبادلہ خیال رہنماؤں کی جانب سے سندھ کے مسائل کے حل کے لئے مل کر جدوجہد کرنے کا عزم سندھ پر مسلط حکمران صوبے کے معدنیات اور وسائل کو فرورخت کر رہے ہیں۔ علامہ راشد سومرو سندھ حکومت امن وامان کی بحالی میں مکمل ناکام ہوچکی ہے ۔علامہ راشد سومرو سندھ میں ڈاکو راج ہے حکومت کا دور دور تک نام و نشان نہیں ۔ علامہ راشد سومرو عوام کا درد رکھنے والی لیڈر شپ کو بیدار ہونا ہوگا ۔ علامہ راشد سومرو سندھ کے مسائل کے حل کیلئے جمعیت علمائے اسلام کے دروازے کھلے ہیں ۔ علامہ راشد سومرو ہم سب مل کر سندھ کے مسائل کے دلدل سے نکال سکتے ہیں ۔ علامہ راشد سومرو دعوت قبول کرنے پر تمام سیاسی رہنماؤں قبائلی عمائدین کا شکر گزار ہوں ۔ علامہ راشد سومرو جاری کردہ : میڈیا سیل جے یوآئی سندھ

Maulana Rashid Mahmood Soomro

13,272 просмотров • 3 лет назад

اس وقت جو غزہ کے مسلمانوں پر یورپی یونین کی طرف سے مظالم ہو رہے ہیں چھوٹے چھوٹے بچے جو ہیں وہ شہید ہو رہے ہیں ہزاروں بچے اس وقت جو نومولود بچے تھے وہ اس وقت بغیر کسی وارث کے پڑے ہوئے ہیں اور مائیں جو ہیں پہلے ان کی لاشیں پڑی ہوئی ہیں، گیارہ بارہ ہزار سے لے کر کوئی چودہ ہزار تک خواتین بچے بے گناہ شہری اور جو ملبوں کے نیچے ہے وہ اس کے علاوہ ہے، تو ان کے جو ہے پانی پینے کے ذخائر تباہ ہو گئے ہیں ان کے سکولوں پہ اور ان کے ہسپتالوں پہ ان کے مارکیٹوں پہ کھانے پینے کے اشیاء ایسے وقت میں مسلم دنیا کے حکمرانوں کو ان کے ساتھ کھڑا ہو جانا چاہیے وہاں پر غذا کی ترسیل ہو جانی چاہیے، سرحدات اس لیے کھول دینے چاہیے اور وہاں کے وہاں کے لوگوں تک کھانے پینے کی چیزیں اور دوائياں پہنچ سکیں۔ آج امریکہ اس کی پشت پناہی کر رہا ہے، ڈائریکٹ اس کی دفاع کے لیے پہنچ گیا ہے یورپ پہنچ گیا ہے اسلامی دنیا کو بھی کھل کر ان کے ساتھ کھڑا ہو جانا چاہیے اور ہم اگلے جمعہ کو پھر یوم فلس طین منائیں گے پورے ملک کے عوام سے درخواست کریں گے اپیل کریں گے کہ وہ جمعہ کے دن اجتماعات میں بھی آئمہ کرام اور خطباء بھی اور پبلک بھی سڑکوں پر آکر ان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں۔ Maulana Fazl-ur-Rehman #WeStandWithPalestine

Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan

30,422 просмотров • 2 лет назад

🚨مولانا جمیل اظہر کا کراچی والوں کے لیے اہم پیغام: ایک بات تو طے ہے پاکستان کی تحریک انصاف کی جدو جہد رول آف لاء،انسانیت،انصاف،خوداری کے لیے ہے۔ یہ وہ پیغام ہے جو پیغمبروں کا پیغام ہے جو قرآنی پیغام ہے انصاف ،انسانیت اور خودداری اسلام کا درس ہے ۔ اسلام سے پہلے غلامی تھی۔ایسے ہی روئیے تھے جیسے وینزویلا میں ہوا ظالم سردار نواب لوگوں کو گھروں سے اٹھا لیتے تھے بیٹیوں کو اٹھا لیتے تھے ۔اور تحریک انصاف کا موٹو یہی ہے کہ کسی پر ظلم نہیں کرنا انصاف کرنا ہے ۔ میں کراچی،حیدرآباد اور سندھ کے لوگوں سے اپیل کرتا ہوں سہیل آفریدی 9,10اور 11کو دورہ کر ہے ہیں میں کراچی والوں سے کہتا ہوں جنھوں نے 8 فروری کے الیکشن میں کلین سوئپ ووٹ دیا مجھے یقین ہے آپ اس جدو جہد میں بھی ساتھ دیں گے عمران خان کو صرف رہا نہیں کروانا،اسکو اقتدار دلوانا ہے، اور انکے اصلاحات کو دوبارہ ملک میں نافذ کروانا ہے،جو انھوں نے اپنے دورے اقتدار میں شروع کیں اور پھر وہ کٹ گئیں ۔خودداری قوم کو دلوانی ہے تو عمران خان کے لیے نکلنا ہے street movement کو کامیاب بنانا ہے ۔

Rodium-A

15,179 просмотров • 8 месяцев назад