Sensitive content

This media may contain sensitive content.

Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

اب گلہ نہیں جوابدہی ہوگی۔ جنہوں نے اختیارات کا ناجائز استعمال کیا، غیرقانونی احکامات دیے، ان پر عمل درآمد کیا، شہریوں کے حقوق پامال کیے یا ظلم پر خاموش تماشائی بنے ہر ذمہ دار کو جواب دینا ہوگا۔ عہدہ کوئی بھی ہو، وردی ہو یا اختیار قانون سے بالاتر...

70,321 Aufrufe • vor 22 Stunden •via X (Twitter)

0 Kommentare

Keine Kommentare verfügbar

Kommentare vom Original-Post werden hier angezeigt

Ähnliche Videos

کل پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد پی ٹی آئی نے اہم ترین اعلامیہ جاری کیا کہ اگر کسی حکومتی وزیر کی قیادت میں کمیٹی بنتی ہے جو عمران خان سے متعلق بات کرے تو کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔ اس سے پہلے مشعال یوسفزئی نے سینیٹ میں کہا کہ اگر رانا ثناء اللہ کی قیادت میں کمیٹی بنے تو پی ٹی آئی کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا، رانا ثناء اللہ نے جواب دیا کہ اپنی جماعت سے پہلے بات کر لیں تاکہ معاملات آگے بڑھ سکیں۔ عمران خان کے جیل معاملات سے متعلق پی ٹی آئی نے یہ کمیٹی مان لی ہے۔ آج عمران خان کی بہنیں جیل کے باہر دھرنا دیے بیٹھی ہیں ملاقات نہیں ہو سکی۔۔ بیرسٹر گوہر نے دعوی کیا ہے کہ عمران خان نے تحریری ہدایت دی ہے کہ مزاکرات کا اختیار اب یا محمود خان اچکزئی کے پاس ہے یا راجا ناصر عباس کے پاس۔۔ تو کیا عمران خان اب اپنی جماعت پر اعتماد نہیں کرتے، ڈیڈلاک سے متعلق بلاول بھٹو کا کہنا ہے کہ انہیں مفاہمت کا کوئی امکان دکھائی نہیں دے رہا۔۔ آپشنز کیا ہیں، راستہ کیا ہے؟ کیا پی ٹی آئی سیاسی راستہ اختیار کرے گی؟ کیا کمیٹی معاملات کو آگے بڑھا سکتی ہے؟ #FaislaAapKa TEAM Hum News

Asma Shirazi

10,945 Aufrufe • vor 8 Monaten