Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
اب یہ تو شوہدے پن کی حد نہیں ہو گئی؟
294,443 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
9 Yorum

🤣🤣🤣🤣🤣 دنیا پاگل ہو گئ اے قسمیں میرا ایڈا چھچھورا بندہ بندہ ہوندا، میں اونج ہی گولی مار دینی سی اونو🤣🤣

ایسی شادیاں پہلی سال کی Anniversary بھی مکمل نہیں کر پاتی کیونکہ ایسے جوڑوں میں دونوں فریق دماغی طور پر انتہائی نابالغ اور ناپختہ ہونے کی وجہ سے ایک ہی سال میں انکے رشتے کا اختتام طلاق پہ ہوجاتا ہے۰ خدارا بھلے اللہ نے اگر تمہیں بہت ساری نعمتوں سے بھی نوازا بھی ہے لیکن اسکا مطلب یہ نہیں ہے کہ ہم سنت نبی پاک محمد (ص ع وسلم) بھول جائے۰ سنت نبی کی پروی اور نقل کرنے میں دائمی برکت اور آسودگی ہے

Let people be happy in whatever way they like. It is a matter of personal taste.

Sure, I was just wondered :(

اس چھوکرے و اسکی فیملی کی جنم۔کنڈلی کھولیں تو یہ کسی نیچ خاندان سے ہوگا اور جو دولتیا ہوگا اور رج کے ٹھیک ٹھاک مال حرام جمع کیا ہوگا ۔ جہاں مال حرام و گھٹیا نسل ہوگی وہاں یہ شوہدے کنجر قسم کے لوگ اپنی نسل و گندے خون کا اظہار کرتے ہیں۔

پیسے والوں کے چوچلے اور ڈرامے بازیاں ایسی ہی ہوتی ہیں، غریب تو روزی روٹی کے چکر میں، مہنگائی اور ذلالت کے عذابوں اور دنیاوی مشکلات میں ہی گھرا رہتا ہے وہ ان ڈرامے بازیوں سے میلوں دور رہتا ہے

Yakiyaan krna zorri tha?

بچوں کے چونچلے ہیں یہ دماغی گروتھ ہونے سے پہلے بچوں کی شادی نہ کروائیں۔

شاید بچی کے ایک سے زیادہ شادی کے خواھش مند تھے.
