Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اب یہ ملک رہنے کے قابل نہیں رہا
303,215 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)
6 Kommentare

تو بھائی قانون کی پاسداری کرو۔ دیکھو۔ مہنگائی اور جرمانہ دونوں الگ الگ چیزیں ہیں۔ اللّہ کا واسطہ انکو ملس مت کرو۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ منگائی نے غریب کو مار دیا ہے۔ کیکن ایک بات یہ بھی درست ہے کہ غریب ہو یا امیر، اگر قانون کی پاسداری نہیں کرو گے تو جرمانہ تو ہو گا نا ۔

ٹریفک والوں کو چالان کرنے کے لیے بھی یہی لوگ ملتے ہیں باقی۔۔۔بڑی اور قیمتی گاڑی والوں کے آگے پیچھے ایسے گھوم رہے ہوتے ہیں جیسے کتا ہڈی کے آس پاس

Shehzada Khud admit ker raha hai k License nai hai, Naa auto k indicators hain. Violation pay challan hua hai, anwai dramaybazi.

غریب ہونے کا مطلب یہ نہیں کہ قانون توڑا جاۓ۔ سرکاری ملازم نے رشوت نہیں مانگی سرکار کو چا لان جمع کروانے کو کہا ہے۔ یہ سب پلاننگ سے ہو رہا ہے کہ عوام کو سرکاری اداروں سے متنفر کیا جاتا ہے تاکہ عوام میں بے چینی اور ہیجان پیدا ہو۔

جناب یہ رکشے والے بھی کسی اصول قانون کی پرواہ نہیں کرتے یہاں کسی نے رشوت نہیں لی ہوگی تو رونا ڈال دیا جس قدر ٹریفک رولز کی دھجیاں یہ رکشے والے اڑاتے ہیں اس کی مثال نہیں کتنے ہی حادثات کا سبب بنتے ہیں دائیں بائیں مڑنے کا کوئی اشارہ نہیں دینا تو انکا منفرد انداز ہے

یہ ملک صرف اشرافیہ کیلے ہے ہم لوگ محنت کر کے اشرافیہ کیلے کما رہے ہیں
