Video yükleniyor...
Video Yüklenemedi
ابراہم اکارڈ کیا ہے اور وہ کہتا کیا ہے۔۔۔ سنیے!!
11,407 görüntüleme • 1 yıl önce •via X (Twitter)
10 Yorum

ان تمام باتوں کا لبّ لباب یہ ہے کہ موجودہ ریجیم دبے لفظوں میں وہ راہیں ہموار کرنے کی کوشش کررہی اور پاکستانی عوام کی ذہن سازی کی شروعات کررہی کہ اسرائیل کو تسلیم کیا جائے ۔

IT’S A STRATEGIC TRAP SET BY DENOM!!!PAKISTAN STANDS FIRM AND WILL NEVER RECOGNIZE ISRAEL AS A STATE

ناسور

تمہارے صدر علوی کی بیٹی

Mujhe lagta hai Kuch anchors aur Rana sana ne establishment ke kehne per jaan bhuj ke in accords ka shosha chora tv pe takay public to tyar kia jae in ke leye

ان۔دونوں کو آپ ہی سنیں۔

چلو مان لیا سپریم کورٹ کا مخصوص نشستوں کا فیصلہ کہ تحریک انصاف نے صحیح فیصلہ نہیں کیا وہ سیٹوں کی حقدار نہیں لیکن وہیں سیٹیں ن لیگ اور پیپلز کو دی جائیں وہ کیسے اس کی حقدار ہو سکتی ہیں؟ حامد میر

سپریم کورٹ کے جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس عائشہ ملک اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار ٹوکیو میں آئین پرستی پر دنیا کو لیکچر دے رہے ہیں اور یہاں ہمارے آئین پرستوں نے ان تینوں ججوں کو پورے نظام سے نکال دیا ہے، عہدوں پر براجمان کوئی ہیں اور اللہ عزت کسی اور کو دے رہا ہے۔۔!!

میرے ٹویٹس کی grok ایسی ایسی تشریح کر رہا ہے اس بار میں grok کی وجہ سے جیل جاؤ گی 😂😂

میرا والد اور دو بھائی ابھی تک ملبے کے نیچے دبے ہیں انتظامیہ اور ریسکیو اہلکار مسلسل غلط بیانی کر رہی ہے ہمیں کوئی نوٹس نہیں دیا گیا تھا، متاثرہ نوجوان
