Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
ابھی تو چائنہ کا مال چل رہا ہے!! ڈاکٹر عبدالقدیر کا مال تو ابھی چلا ہی نہیں ،ہم ناشتے کروانے کیلئے بلکل تیار ہیں #ExpressNews #OperationBunyanulMarsoos #PakistanIndianWar #PAFResponds #indianpilot #IndiaPakistanTensions #indiapakistan #indianarmy #PakistanArmy
37,986 просмотров • 1 год назад •via X (Twitter)
Комментарии: 3

الشيخ ابو احمد1 год назад
کہاں آپریشن سندور جیسا متکبرانہ نام جس میں تکبر تھا لیکن بہادری نہیں اور کہاں میرے رب کی کتاب اور حکم کے مطابق عاجزانہ لیکن رعب دار نام " بُنْيَانٌ مَرْصُوصٌ" جو نام ہی ایمان تازہ کردے، پھر نعرہ تکبیر کے ساتھ وار کرنا۔۔ واللہ میرا رب ضرور مدد کرے گا۔۔

الشيخ ابو احمد1 год назад
عوام سے گزارش ہے عاجزی انکساری قائم رکھیں، ایمان مضبوط رکھیں، تکبر نہ کریں کیونکہ یہ خالص میرے رب کی مدد ہے۔۔ اپنے شاہینوں کو اور محاذ پر لڑنے والوں کی استقامت کیلئے دعا کریں۔۔ 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Amjad Farooq1 год назад
All Hamdo lellah Pakistan Army zinda Abad Pakistan painda Abad
