正在加载视频...

视频加载失败

ابھی لب آزاد ہیں

848,571 次观看 • 1 年前 •via X (Twitter)

9 条评论

جمہور زندہ باد 的头像
جمہور زندہ باد1 年前

سلمان اکرم راجہ صاحب آپ جیسے لوگ اس ملک میں سیاست کا ہیرا ہیں جنھوں نے اس ملک میں فوج کی گود سے جنم نہیں لیا بلکے فوج کے مارشل لاء میں فوج کی مخالف جماعت سے سیاست شروع کی۔ ایسی مثالیں پاکستان میں بہت نایاب ہیں۔❤️

Tayyaba Raja🇵🇰 的头像
Tayyaba Raja🇵🇰1 年前

اللّٰہ پاک آپکو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین۔✨

Shehr Bano Official 的头像
Shehr Bano Official1 年前

سر اپ سے گزارش ہے کہ اپ اپنی حفاظت بھی کریں کارکنان کو اپ کی 24 نومبر کو ضرورت ہے

Saif Ullah Khan AFridi 的头像
Saif Ullah Khan AFridi1 年前

اللہ اپ کی حفاظت فرمائے پوری قوم کی نظریں اپ پر ہیں عام پختون خواہ میں محفوظ جگہ پر منتقل ہو جائے کیونکہ تحریک کو اگے لے جانا ضروری ہے

Mian Umar - میاں عمر 的头像
Mian Umar - میاں عمر1 年前

سلمان صاحب اپ ایک اچھے اور محب وطن پاکستانی ہیں اللہ اپکی حفاظت فرمائیں میری دعائیں اپکے ساتھ ہیں 🤲🏻

Shameen 的头像
Shameen1 年前

سلمان اکرم راجہ کا ایک اہم میسج جو شاید انہوں نے اپنے اغوا سے پہلے ہمارے لیے ریکارڈ کیا ہے۔ کیا ہم کروڑوں سلمان اکرم راجہ صاحب کو بچا نہیں سکتے؟ ہم نے ارشد شریف کو تو کھو دیا، انتظار پنجوتہ جیسے قابل وکیل کو بھی تشدد سہنہ پڑا۔ اب سلمان اکرم راجہ، عمران خان کے بعد چند ان لوگوں میں سے ایک ہیں جن پہ بطورِ قوم ہمیں فخر ہے۔ یہی چند intellectuals اور شرفاء ہمارا سرمایہ ہیں ورنہ تو پاکستان میں اس وقت برین ڈرین ہوچکا ہے۔ کیا ہم اپنے ایسے قیمتی اثاثے ایک ایک کرکے ایف اے پاس جاہلوں کے ہاتھوں گنواتے رہیں گے؟ ایک بات یاد رکھیے گا پاکستان میں آنے والے ہر سیاستدان نے آج تک عوام کی بجائے اسٹبلیشمنٹ سے ڈیل کی۔ عمران خان اور پھر عمران خان کے ساتھ کھڑے رہنے والے یہ چند لوگ وہ چشم و چراغ ہیں جنہوں نے اسٹبلیشمنٹ کی طاقت کا بخوبی اندازہ ہوتے ہوئے بھی ہم عوام کو چُنا اور اپنا ہمراز بنانے کا اعزاز بخشا۔ پاکستانیوں آج تک کوئی ہمارے لیے کھڑا نہیں ہوا یہی وہ چند لوگ ہیں جنہوں نے ہمیں عوام کو انتخاب کیا۔ کیا ہم انکو بچا نہیں سکتے؟ شاید اب آپ کو سمجھ آجائے کہ 24 کی کال کتنی اہم ہے

Rodium-A 的头像
Rodium-A1 年前

سلمان اکرم راجہ صاحب آپ اپنی سیفٹی یقینی بنائیں ۔۔۔!

ZEShan ⚫ 的头像
ZEShan ⚫1 年前

@TheAam3r ماشاءاللہ 🥰 اپکو دیکھ کر ویسے ہی ہمیں حوصلہ ملتا ہے۔۔ مظبوط رہو راجہ صاحب

Haider Ali 的头像
Haider Ali1 年前

"پورے پاکستان سے اپیل ہے کہ اب نکلو اب نہیں نکلو گے تو کب نکلو گے، اپنے بچوں کے مستقبل کی خاطر نکلو، لاقانونیت، چادر چار دیواری کا تقدس پامالی کے خلاف نکلو، اغوا، تشدد کے خلاف نکلو !! اپنے لیے، اپنی نسلوں کے لیے نکلو !! #FinalCall #مطالبہ_ایک_خان_کی_رہائی

相关视频