Loading video...
Video Failed to Load
ابھی مشکل وقت ہے یار نا ہمت ہار، اچھے دن آئیں گے یقینا آئیں گے 💯✊✊
16,113 views • 5 days ago •via X (Twitter)
28 Comments

رُلا دیا سرکار آپ نے تو 🥲🙏انشااللہ اچھے دن آئیں گے

آئیں گے انشاللہ گناہگار ہیں ہم بہت پر اتنے نہیں کہ سدا اندھیرے ہی مقدر رہیں

سب سے بھاری فریم موم بتی والا نہیں، اڈیالہ کے گیٹ والا ہے۔ باقی ہر منظر اسی گیٹ سے شروع ہوتا ہے، اور وہیں ختم ہوگا۔

صحیح کہہ رہے ہو آپ امید تو اڈیالہ جیل میں ہے

بہت ہی خوبصورت 🥹 انشاﷲ اچھے دن آئینگے 🤲🏻✊🏻

انشاللہ اب ماسوائے مزاحمت اور امید کے کچھ بچا بھی نہیں ہے

ماشاءاللہ ۔۔بہت خوبصورت اور پرتاثیر !! انشاء اللہ عنقریب اچھے دن ضرور آئیں گے انشاء اللہ ۔

انشاللہ اللہ بس قوم کو ہمت اور خوف کے بت توڑنے کی طاقت دے

آمین یارب العالمین

انشاءاللہ

انشاللہ رب العالمین نے چاہا تو بہت جلد

بھائی اس موٹیویشن کی بہت ضرورت تھی آپ کا شکریہ

اللہ کرے ❤️

انشاللہ امید چھوڑی نہیں جا سکتی

انشاءاللہ ضرور

انشاللہ 🙏🙏

ان شاءاللہ

انشاللہ 🙏🙏

😭

۔ یہ ویڈیو دل کو چھوتی ہے، ہر فریم الگ کہانی سناتا ہے۔ شمع کی لو امید کا پیغام ہے، مشعلیں اور جھنڈے عوام کی مزاحمت اور ہمت کی علامت ہیں، اور آخر میں بچوں والی ریلی مستقبل کی روشنی ہے۔ یہ منظر دل میں اتر جاتا ہے آپ کی شاعری، جذبہ محرکہ بڑھانے کا بہترین ذریعہ ہے 👏 "مشکل وقت گزر جائے گا، ہمت نہ ہارنا"۔ ان شاء اللہ اچھے دن آنے ہی آنے ہیں، یہ شمع جلاتے جانا ہے۔ ✊️ .

ان شاءالله ضرور آئے گا

انشاللہ 🙏🙏

Very touching and beautiful! 🔥✊👏

بلال اور شرارتی کے بعد آشفتہ سر ۔ گڈ ورک بوائے ۔ شاعری ، میوزک ، جذبہ ۔۔۔۔

Excellent stuff 👍👍

ان شاءاللہ ضرور آئیں گے اللہ کے حکم سے

🎯🥚آپ نے 27 ستمبر کو پولیس کی ہوا بلکل نہیں نکالنی اور 🎯⚙️ پولیس کی گاڑیوں کی سکرین پہ انڈے بھی نہیں مارنے، (پولیس کی گاڑیوں کی سکرین پہ انڈے مارنے سے گاڑی چلانا بہت مشکل ہو جاتا ہے) 🎯 پولیس گاڑیوں کے ڈرائیور سائیڈ پہ نشانہ لے کر انڈے مارنا بالکل غلط ہو گا۔ آپ اس کو ایک AI وڈیو کے ذریعے لوگوں کو سمجھا دیں، شکریہ* #PakistanUnderMilitaryFascism #FreeImranKhan

Inshallah
