Loading video...
Video Failed to Load
اتنا بوکھلایا ہوا میں نے اپنے ادارے کو پہلے کبھی نہیں دیکھا۔ جیل میں بیٹھے ایک شخص نے کیسے کیسوں کی حقیقت کھول کے رکھ دی ہے۔
305,726 views • 2 years ago •via X (Twitter)
8 Comments

آپ جب پیدا بھی نہیں ہوئے تھے تب میں اپنے ملک کو دنیا میں ری پریزینٹ کرتا تھا۔

میری فطرت میں سرنڈر کرنا شامل نہیں ہے، عمران خان کا ماضی میں دیا گیا بیان ہی کافی ہے آج کے لیے تو۔ ریٹویٹ کرتے جائیں۔

یہ لوگ شروع سے ایسے ہی تھے اب اصل۔مسئلہ یہ ہے کہ عوام میں شعورآچکا ہے ۔۔ اور انھیں زیادہ غصہ بھی یہی ہے کہ عوام۔میں شعور کیوں آیا ہے ۔۔عوام اب کیوں انکی باتوں پر یقین نہیں کرتی

جب تک آپ جیسے صحافی ہی اس بات کی تصیحح نہیں کریں گے کہ فوج ایک ادارہ نہیں بلکہ محکمہ ہے تو کیا خاک انکو لگام دیں گے.. ادارہ ماتحت کسی کے نہیں ہوتا جبکہ فوج وزیر دفاع کے ماتحت ہے اسلئے محکمہ ہے۔ اصل حقیقت کو پہچان کر جیو😊😊

یہ بوکھلایا ہوا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے منہ پر ایک طمانچہ تھا کہ کوئی مذاکرات نہیں ہونے۔ اور قصورواروں کو معاف نہیں کیا جائے گا یہ تھا مکمل پریسر کا لُبِ لباب۔

یہاں تو کوئی معافی نہیں، کوئی ڈھیل نہیں، کوئی مذاکرات نہیں کا اعلان ہو گیا۔ حقیقت کیا کھلنی ہے، جیل میں قید ایک شخص کا سب کچھ ہی کھل گیا یہ سن کر۔

@Muhamma57041534

@OfficialDGISPR معافی مانگے ہماری جوتی! معافی بھی تم سے منگوائیں گے اور تمہاری انے والی نسلوں سے بھی منگوائیں گے اور اللہ کی قسم قبر تک بھی تمہارا پیچھا نہیں چھوڑیں گے! تم جھوٹے تم منافق تم سے بڑا منافق پوری دنیا میں کوئی نہیں
Related Videos
چناب میں اتنا پانی موجودہ نسل نے پہلے کبھی نہیں دیکھا
Nasir Baig Chughtai
66,642 views • 11 months ago
