Loading video...
Video Failed to Load
اتنا سخت سوال اردلی سے بادشاہوں کی اجازت کے بغیر کبھی نہ پوچھا جا سکتا تھا روزانہ منہ اٹھا کر چلے آتے ہو اگلوں نے کُڑُکی میں سر دے لیا ہے پر مروے اوہ جنا اچ غیرت ہووے
103,437 views • 1 year ago •via X (Twitter)
11 Comments

اگر کوئی غیرت یا شرم رکھنے والا ادمی ہوتا وہ اس کرسی سے اڑ بھی نہیں سکتا تھا لیکن ان بے شرموں میں شرم نام کی کوئی چیز ہے بھی نہیں اور یہ باتیں ان پر اثر کرتے بھی نہیں ہے

🌾The #CHEAPEST Basmati rice 🌾 in Amazon US is $0.08/Oz ($0.28/100g)🍛 as per comparemarketplaces . com listing. What is the cost of 🍚Basmati Rice🍚 in your local market? #ricebag #ad #basmati

جناب کی ایک بے مثال خوبی ہے کہ کسی بھی صورتحال میں بے عزتی محسوس نہیں کرتے۔

خاندانی بے غیرت اور گھٹیا لوگ ہیں یہ. ان کونسی شرم آنی ہے

ہو سکتا ہے صحیح صحافی ہو

😂😂😂اب تو پوری دنیا پہچان چکی ہے

A very valid point.

Fake hy bhai ye 2 saal porana hy🙄

آپ سمجھیں بھیک مانگنے آیا ھے مگر مجبوری بھے۔

“I would say it doesn’t reflect well “ and then my English ends.

#ViratKohli𓃵

