正在加载视频...

视频加载失败

اتنی قیمت بڑھ گئی ہے بجلی کے بلوں کی

348,148 次观看 • 3 年前 •via X (Twitter)

8 条评论

. 的头像
.3 年前

صرف بل نہیں گھروں میں ٹینشن کی وجہ سے لڑائیاں بھی بہت بڑھ گئی ہیں پیٹ بھر کے کھانا بھی مشکل ہو گیا ہے اوپر سے ظلم یہ کہ لائیٹ نہیں پانی نہیں گیس نہیں صرف اس ملک میں ایٹم بم رہ گیا ہے انکو چاہئے یہی عوام پہ مار دیں

پیارے آقا ﷺ کی باتیں 的头像
پیارے آقا ﷺ کی باتیں3 年前

♥️

گل بادشاہ pti 的头像
گل بادشاہ pti3 年前

بجٹ میں صحت کیلئے اللہ ہوالشافی,تعلیم کیلئے رب زدنی علماء جبکہ رزق کیلئے واللہ خیر الرازقین کے وظیفے مختص کیے ہیں

ابراہیم عیسٰی خان 🇵🇰 的头像
ابراہیم عیسٰی خان 🇵🇰3 年前

May 2022. 218 units Rs 2338 May 2013. 202 units Rs 6052 لعنت ان خنزیروں پر @CMShehbaz @KhawajaMAsif @KhSaad_Rafique @betterpakistan @Marriyum_A @MaryamNSharif @NawazSharifMNS

Taseer H.Shah 的头像
Taseer H.Shah3 年前

😡😡

woke 的头像
woke3 年前

ہوتی نہیں جو قوم حق بات پر یکجا اُس قوم کا حاکم ہی اُن کی سزا ہے فیض

Pakistani Munda... 的头像
Pakistani Munda...3 年前

Khuda barbad Kary is Government ko..

Zaka Ikram 的头像
Zaka Ikram3 年前

پٹرول 20 روپے سستا کیا تو ھے گورمنٹ نے۔یہ الگ بات ماڑے بندے نے لٹر میں دو دن نکالنے۔ مہینے میں 30 روپے کی بچت اور بلز اور دوسری چیزوں میں ھزاروں کا چھرا۔

相关视频