正在加载视频...
视频加载失败
آج ارشد شریف شہید کی سالگرہ ہے
8 条评论

انشاء اللہ ارشد بھائی کو ضرور اور جلد انصاف ملے گا

HAPPY 50 BIRTHDAY @arsched

آج ہمارےارشد شریف شہید کی سالگرہ ہے. تمام پاکستانی قوم ارشد شریف کے گھر اور قبر پر فاتحہ کے لیئے جاۓ. ہمارے جرنیلوں نے ما.ں سے بیٹا اور بچوں سے باپ چھین لیا لیکن ان کو تسلی ہو کہ قوم ان کے ساتھ کھڑی ہے.

جس چیرمین نیب کا ضمیر ۱۱۰۰ سو ارب روُپے کے کیسیز معاف کرتے ہُوۓ نہیں جاگا اُس کا پی ٹی آئ والے ہیرو نہ بنائیں براۓ مہربانی۔

مجرم

💔

شہید ارشد شریف کا ۵۰ واں جنم دن اس عہد کا منصور بھی، سرمد بھی ہے حر بھی اس قحط زدہ قوم میں موتی بھی ، گو ھر بھی خوں دے کے ہے سیراب کیا مردہ زمیں کو اس دیس کی ظلمت میں ستارہ بھی سحر بھی

انڈیا 470 نئے جہاز خرید رہا ہے اور اسکی معیشت ہر سال نئے ارب پتی بنا رہی ہے جبکہ ہمارے ہاں 75 سالوں سے طاقتور حلقوں اور کرپٹ Elite نے اس ملک کو یرغمال بنایا ہوا ہے۔لوگ یہاں سے باہر کے ملکوں میں جا کے دوسرے درجے کے شہری تو بن جایئں گے مگر اپنے حقوق کیلیے کبھی باہر نہیں نکلیں گے ؟؟
