Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

آج اسلام آباد میں ایک شہری سے ملاقات ہوئی جن کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا ، وزیراعظم فیول سکیم رجسٹریشن کا مکمل عمل خود اُنکے سمپل موبائل فون پر کیا ، چند سینکڈز میں کنفرمیشن کا میسیج موصول ہو گیا ۔ جس کے بعد وہ سکیم کے لیے...

214,081 Aufrufe • vor 16 Tagen •via X (Twitter)

32 Kommentare

Profilbild von  Pervaiz 
 Pervaiz vor 16 Tagen

Dentonic ka Bandar 😅 #فتنہ_الطیارہ_شریف_خاندان

Profilbild von Muhammad Yasin Abbasi
Muhammad Yasin Abbasivor 16 Tagen

??!!!#

Profilbild von Iram (Summan) Dar ♌
Iram (Summan) Dar ♌vor 16 Tagen

ماشاءاللہ منسٹر صاحب اپنی ذمہ داری احسن طریقے سے انجام دیتے ہوئے ۔۔۔ سیلوٹ 🫡😊

Profilbild von Muhammad Emmar Beyg
Muhammad Emmar Beygvor 16 Tagen

Bht khoob

Profilbild von The Host Hamzah
The Host Hamzahvor 16 Tagen

خود تم لوگ مفت کا پیٹرول لو پاکستان کے خزانے پر بوجھ بنو تنخواہ کی مد میں 5 سال میں کروڑوں روپے لوٹ لو۔ فنڈز کی مد میں اربوں روپے لوٹ لو مفت بجلی کے مزے لوٹ لو اور جس کی وجہ سے تم کو یہ سے مل رہا ہے اس غریب عوام کو 100 روپے کی بچت کروا لو۔ تم سب کے سب جہنم کی آگ کا ایندھن بنو گے

Profilbild von Zohaib Akhtar
Zohaib Akhtarvor 16 Tagen

True example of creating ease and convenience for people👏👏✌️

Profilbild von Syed Waleed Shah
Syed Waleed Shahvor 16 Tagen

@TheSaadKaiser kisi ke jaib se iphone 17 marne ke baad mera dost fankariian krta hua

Profilbild von Waqas 🇵🇰
Waqas 🇵🇰vor 16 Tagen

Shameful way to give relief

Profilbild von Mehreen Unfiltered ⁱᴾⁱᵃⁿ
Mehreen Unfiltered ⁱᴾⁱᵃⁿvor 16 Tagen

Ata tur tur

Profilbild von ابن صدیقی
ابن صدیقیvor 16 Tagen

بھائی جان جس دن سے اسکیم لانچ ہوئی ہے اس دن سے کوشش کر رہا ہوں لیکن ابھی تک کنفرمیشن کا میسیج نہیں آرہا بلکہ اعتراض در اعتراض آرہا ہے

Profilbild von M Ryan KHAN 11
M Ryan KHAN 11vor 16 Tagen

in basic phone sir, how he operates the app of BYKEA ?

Profilbild von Bilal Yaseen
Bilal Yaseenvor 16 Tagen

Choor

Profilbild von مسعود ملک
مسعود ملکvor 16 Tagen

عوامی لیڈر عوامی ریلیف کیلئے اپنی عوام میں👍🏻

Profilbild von Hashim kakar
Hashim kakarvor 16 Tagen

@muneebfaruqpak اسمیں اتنی خوشی کی کیا بات

Profilbild von Real Donuts
Real Donutsvor 16 Tagen

What a fucking a joke. We pakis are so uneducated our leaders treat us like slaves

Profilbild von Sadaf Riaz
Sadaf Riazvor 16 Tagen

عوامی لیڈر ماشاءاللہ ❣️

Profilbild von Jahangir Khan ❤❤  pakistan 🇵🇰
Jahangir Khan ❤❤ pakistan 🇵🇰vor 16 Tagen

آپکی کار ٹیم کا وزیر ایک کہتا ہے احتجاج سے روزانہ 120 ارب کا نقصان ہوتا ہے دوسرا وزیر کہتا ہے پٹرول پر لیٹر ہزار کا بھی ہوسکتا ہے کیسے کیسے فنکاروں کو وزارتیں ملی ہیں یہاں عوام کو ٹوکن میسج کے پیچھے لگا دیا دوسری طرف جہاز خریدا دورے کیئے مہنگے تحائف لیئے کوئی ریکارڈ نہیں

Profilbild von Asad peerzada
Asad peerzadavor 16 Tagen

بہت اعلی بھائی جان

Profilbild von Mukarram
Mukarramvor 16 Tagen

Attaullah bhai agar 200 ka petrol dalwain tw kiya 300 wapis mil saktay hain. Youthiya kisi post par comment kar raha tha

Profilbild von 𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧
𝐒𝐡𝐚𝐤𝐢𝐫 𝐉𝐮𝐠𝐠𝐚𝐧vor 16 Tagen

زبردست سر آپکی محنت اور عظمت کو سلام 🇵🇰👏♥️🤲

Profilbild von MORVEN☠️
MORVEN☠️vor 16 Tagen

اتمہ رول دو سڑکوں پر اس عوام کی مادر چود۔۔۔ تاکہ کل یہ تمھارے ماں کو چودنے کا سوچے بھی نہ بیچاری عوام

Profilbild von زاہد لائلپوری
زاہد لائلپوریvor 16 Tagen

گریٹ ورک عطا بھائی

Profilbild von Ahmed Hassan
Ahmed Hassanvor 16 Tagen

Shukar hai bechare k pas touch phone nai tha aur bri baat ye k bank account b nai

Profilbild von Majid Khan
Majid Khanvor 16 Tagen

🇵🇰♥️

Profilbild von Amar
Amarvor 16 Tagen

Zaleel krdia hai begerto ne

Profilbild von Law Of Rule
Law Of Rulevor 16 Tagen

ویسے اپ کا اصل کام یہی ہونا چاہیے قابلیت کے حساب سے کہ اپ موبائل شاپ کے سامنے بیٹھ کر لوگوں کو گانے فیڈ کر کے دیں موبائل میں

Profilbild von Jawad Ali Kakar
Jawad Ali Kakarvor 16 Tagen

Mera nhi ho Raha Hhhhh

Profilbild von Farhan
Farhanvor 16 Tagen

How is this possible to run bykea without smart phone ? 😂 ye sab mil k hum ko madar**** bna ry hain ? Is it true ?

Profilbild von 🥀عبیرہ جنجوعہ راجپوت 🥀
🥀عبیرہ جنجوعہ راجپوت 🥀vor 16 Tagen

ماشاءﷲ

Profilbild von EYES WIDE SHUT NEWS
EYES WIDE SHUT NEWSvor 16 Tagen

یہ شعبدے بازیاں بند کریں اور سیدھی طرح پیٹرول کی قیمت 250 روپے کر دیں۔

Profilbild von Umar Rao🇵🇰⚖️
Umar Rao🇵🇰⚖️vor 16 Tagen

Well done Boss 👏

Profilbild von Hamza amjad
Hamza amjadvor 16 Tagen

Suna hai Shehbaz shareef saab dentonic ko sath ly kr nahi jaaa rhy, fazool logo ko drop kr dya

Ähnliche Videos

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت خلیج کی صورتحال کے پیش نظر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے کم آمدنی اور متوسط طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے لیے پی ایم اسپیشل ریلیف اسکیم کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس آج اسلام آباد میں منعقد ہوا. اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو فیول سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے. وزیراعظم نے عوام کے لیے سبسڈی کے آسان حصول کے لیے انتظامیہ، رضاکاروں اور پیٹرول پمپ کے عملے پر مشتمل سہولت ڈیسک قائم کرنے کی ہدایت کردی. وزیرِ اعظم نے کہا ریلیف فراہم کرنے کے لیے سہولت ڈیسک پر موجود افراد سکیم کے مستحق شہریوں کی رہنمائی کریں. عوام کو رجسٹریشن اور دیگر ضروری مراحل میں ہر ممکن رہنمائی فراہم کی جائے. وزیراعظم نے متعلقہ حکام کو عوام میں اسکیم سے متعلق کسی بھی قسم کی آگاہی کے لیے متحرک رہنے کی ہدایت کی. اجلاس میں وزیراعظم کو فیول سبسڈی سکیم کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا. بریفنگ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد میں اسکیم کے پائلٹ کے افتتاح کے بعد اب پورے ملک بشمول آزاد جموں و کشمیر اور گلگت بلتستان میں سکیم کا افتتاح کیا جا چکا ہے. اس سکیم کو عوام کے لئے انتہائی آسان فہم بنایا گیا ہے۔ فیول سبسڈی اسکیم کی رجسٹریشن کے لئے صرف چار معلومات درکار ہیں. شناختی کارڈ نمبر، گاڑی کا نمبر پلیٹ، رجسٹریشن کا صوبہ اور گاڑی کی رجسٹریشن کی تاریخ اس اسکیم میں رجسٹریشن کے لیے درکار چار بنیادی معلومات ہیں. فیول سبسڈی اسکیم کی مکمل تفصیلات اردو ویب سائٹ پر دستیاب ہیں. کامیاب ریجسٹریشنز کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے. سکیم کو ملک گیر سطح پر نافذ کرنے کے لیے صوبائی حکومتیں بھرپور تعاون کر رہی ہیں. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، شزا فاطمہ خواجہ، علی پرویز ملک، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی طارق باجوہ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

Prime Minister's Office

27,234 Aufrufe • vor 20 Tagen

میرا تجزیہ آج کے جلسے پہ۔۔۔۔ آج کی کال اور خان صاحب کا پیغام کیا تھا؟... خان صاحب کا پیغام۔۔۔ میں اپنی پارٹی، کارکنان اور سپورٹرز کو ہدایت کرتا ہوں کہ آپ سب لوگ ایک بھرپور ملک گیر تحریک کے لیے تیار ہو جائیں۔ اس بار صرف اسلام آباد نہیں پورے پاکستان کی کال دوں گا۔۔۔۔ 26 مئی 2025 تحریک کا لائحہ عمل چند روز میں قوم کے سامنے پیش کر دیا جائے گا۔ احتجاجی تحریک ملک گیر اور مسلسل ہو گی کیونکہ اسلام آباد میں سنائپرز تعینات ہوتے ہیں جو معصوم شہریوں اور پر امن احتجاجیوں پر سیدھے فائر کھول دیتے ہیں۔۔۔۔ 3 جون 2025 آج کے جلسے کے انتظامات؟ فیصلہ کن جلسہ 3 سال بعد جس میں عوام زیادہ اور جگہ چھوٹی۔۔۔۔۔ خان صاحب نے دوبارہ اسلام آباد آنے کا بولا؟ قومی حکومت کی راہ ہموار؟ جب عوام سے سوال پوچھا گیا کہ آپ تیار ہیں۔۔۔ تو عوام نے کہا ہم تیار ہیں۔۔۔۔ لیکن آپ کا جواب کہ میں تیار نہیں کیوں؟ تین سال ہونے کے بعد بھی تیاری مکمل نہیں؟ ستمبر میں ایک سال مکمل ہوجائے گا۔۔۔۔ اتنے عرصہ بعد کال؟ ان دو مہینوں میں کیا خان صاحب سے ملاقات ہوگی؟ کیا جلسے میں خان صاحب کو شفا انٹرنیشنل منتقل کرنے کے حوالے سے بات ہوئی؟ کیا خان صاحب کی صحت کے حوالے سے بات ہوئی؟ کیا خان صاحب کی آنکھ ضائع ہونے کے حوالے سے بات ہوئی؟ ویڈیو مکمل دیکھیں۔۔ اور خود فیصلہ کریں۔۔۔۔ شکریہ

Haider Saeed

20,802 Aufrufe • vor 2 Monaten

وزیراعظم محمد شہبازشریف نےملک کے غریب و متوسط طبقے کو اپنی چھت کے حصول کے لئے ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کا باقاعدہ اجراء کر دیا. اس ضمن میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عام آدمی کو چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیح ہے ،سکیم کے تحت ایک کروڑ روپے تک کا قرض آسان شرائط پر دستیاب ہو گا ، پہلے سال 50ہزار گھروں کا ہدف مقرر کیا گیا ہے ،آئندہ چار برسوں میں ہدف 5 لاکھ گھروں کا ہو گا ، 10 مرلے تک گھر تعمیر کئے جاسکیں گے اور اس کے لئے فنانسنگ کا حجم 3.2کھر ب روپے ہو گا، قرضے کی واپسی کی مدت 20سال ہو گی پہلے 10سال مارک اپ 5فیصد اور اگلے 10سال مارک اپ مارکیٹ کی شرح کے مطابق ہو گا. گھروں کی تعمیر کیلئے ایک کروڑ روپےتک قرضہ لیا جاسکے گا.. وزیرِ اعظم نے مزید کہا کہ سکیم کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ہو گا، تعمیراتی شعبے سے معیشت کا پہیہ چلتا ہے حکومت برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے ،سکیم پر عملدرآمد کا ہر مہینے خود جائزہ لوں گا۔ تقریب میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار ، وفاقی وزرا ، ارکین پارلیمنٹ اور دیگر اہم شخصیات نے شرکت کی ۔ وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کے تحت قرض حاصل کرنے والے کامیاب امیدواروں کو مبارکباد دی ۔ انہوں نے کہاکہ’’ وزیراعظم اپنا گھر سکیم ‘‘کے اجرا کی تقریب میں شرکت میرےلئے باعث مسرت ہے ، عوام کو اپنا گھر فراہم کرنا کسی بھی حکومت اور ریاست کا بنیادی اور مقدس فریضہ ہے ، پاکستان کی 24کروڑ آبادی میں سے بڑی تعداد اپنی چھت سے محروم ہے ، اس حوالے سے آج کی یہ تقریب انتہائی یادگار ہے ، اس سکیم کے اجراءکے لئے بہت زیادہ محنت کی گئی ہے اور بہت سے مسائل درپیش تھے لیکن انہیں نجی شعبے کی مشاورت اور دیگر متعلقہ افراد اور حکام کے تعاون سے حل کیا گیا ہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ ایک نوجوان ڈرائیور غلام حسین کو بھی اللہ تعالیٰ نے اپنا گھر بنانے کا موقع فراہم کیا ہے اور اسے قرض ملا ہے ، چیک حاصل کرنے والوں میں آزاد کشمیر اور خیبر پختونخوا کے لوگ بھی شامل ہیں ، اس سکیم کا اطلاق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں بھی ہو گا۔وزیراعظم نے کہا کہ’’ گھر ہو تو اپنا ‘‘اس سکیم کا تسلسل ہے جس کا میں نے پنجاب سے آغاز کیا تھا اور اس کا نام آشیانہ رکھا گیا تھا اوراس کا موثر آغاز کیا گیا تھا اور مختلف مقامات پر خود اس سکیم کا سنگ بنیاد رکھا اور چابیاں لوگوں کے حوالے کیں ۔ وزیراعظم نے کہاکہ وہ ہر مہینے اس سکیم کا جائزہ لیں گے تاکہ اگرکسی قسم کی کوئی رکاوٹ ہو تو اسے دور کیا جائے اور ادائیگیاں بروقت ہوں، وزیراعظم اپنا گھر سکیم کے تحت قرض کے حصول کا طریقہ کار آسان بنایا گیا ہے. انہوں نے مزید کیا کہ زیادہ قرضہ فراہم کرنے والے بینکوں کو 14اگست کوقومی ایوارڈ دیا جائے گا اور جو بینک اس میں کوتاہی کا مظاہرہ کریں گے ان کے ساتھ کوئی رعایت نہیں ہو گی ۔وزیرعظم نے کہاکہ آئندہ بجٹ میں بھی مختلف سکیموں کو شامل کیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ تعمیراتی شعبے سے معیشت کا پہیہ چلتا ہے، اس سے بہت سے شعبے جڑے ہوتے ہیں ، اس سے ہماری صنعت و حرفت کو ترقی ملتی ہے اور لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر آتے ہیں ۔ وزیراعظم نے کہاکہ حکومت برآمد کنندگان کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے ، چند ماہ قبل ملک کے ممتاز برآمد کنندگان میں ایوارڈز تقسیم کئے گئے اور انہیں ملک کے عمومی سفیر بھی بنایا جبکہ ان کے لئے 2 سال کے بلیو (سرکاری) پاسپورٹ کا بھی اجرا ءکیا ۔ اس موقع پر وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کے تحت اہل افراد میں مختلف بینکوں کے چیک بھی تقسیم کئے.

Prime Minister's Office

31,363 Aufrufe • vor 5 Monaten

وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت پرائم منسٹر فیول ریلیف سکیم کی پیش رفت کے حوالے سے جائزہ اجلاس منعقد ہوا. اسکیم کے تحت موٹر سائیکل، رکشہ اور 800 سی سی تک کی گاڑیوں کے مالکان کو فیول سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے وزیراعظم نے پٹرولیم کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے تناظر میں کم آمدن اور متوسط طبقے کو ریلیف کی فراہمی کے عزم کا اعادہ کیا. گفتگو کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے کہا کہ حکومت کے بروقت اقدامات سے شہری فیول سبسڈی سے مستفید ہو رہے ہیں. 15 ستمبر سے اب تک کے مختصر دورانیے میں 75 لاکھ سے زائد شہریوں کا ریلیف سکیم سے مستفید ہونا باعث اطمینان ہے. وزیراعظم نے فیول سبسڈی اسکیم پر عملدرآمد میں پوری حکومتی ٹیم کی کارکردگی کی تعریف کی. وزیرِ اعظم نے کہا کہ فیول سبسڈی اسکیم پوری حکومتی مشینری کے مؤثر، مربوط تعاون اور مشترکہ کاوشوں کی بہترین مثال ہے. وزیراعظم نے نائب وزیراعظم، وزیر آئی ٹی، وزیر اطلاعات، وزیر اقتصادی امور، وزیر خزانہ، اوگرا اور سکیم سے منسلک تمام وفاقی اور صوبائی حکام کی کاوشوں کو سراہا. وزیرِ اعظم نے کہا کہ فیول سبسڈی اسکیم کے ذریعے تیار ہونے والا مستحکم ڈیٹا بیس مستقبل میں بھی شہریوں کی معاونت کے لیے استعمال کیا جائے گا. اجلاس میں وزیراعظم کو فیول سبسڈی سکیم کی پیشرفت کے حوالے سے آگاہ کیا گیا. اجلاس کو بتایا گیا کہ پیٹرول سبسڈی اسکیم کے تحت اب تک 84 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ اور 75 لاکھ سے زائد شہری سکیم سے مستفید ہو چکے ہیں۔ پیٹرول سبسڈی کے آغاز سے آج تک جاری کردہ 1 کروڑ 22 لاکھ ٹوکنز میں سے 1 کروڑ 3 لاکھ ٹوکنز استعمال ہوچکے ہیں.15 ستمبر سے آغاز کے بعد یہ سکیم اب تیسرے ہفتے میں داخل ہورہی ہے۔ پہلی اور دوسری مرتبہ فیول سبسڈی حاصل کرنے والے شہری اب اگلے ہفتے کی سبسڈی حاصل کرسکیں گے۔ ملک بھر کے 129 اضلاع میں پیٹرول سبسڈی اسکیم پر عملدرآمد جاری ہے اور تمام پیٹرول پمپس شہریوں کو فیول سبسڈی اسکیم کے تحت سہولت فراہم کررہے ہیں. شہریوں اور پیٹرول پمپس مالکان کی رہنمائی کے لیے 24 گھنٹے فعال کال سینٹر قائم ہے. وزیراعظم آفس کا پبلک افیئرز یونٹ اور عوامی نمائندے شہریوں کی رجسٹریشن میں معاونت کررہے ہیں. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزراء احد خان چیمہ، عطاء اللہ تارڑ، شزا فاطمہ خواجہ، علی پرویز ملک، محمد اورنگزیب، وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی، معاون خصوصی طارق باجوہ اور متعلقہ اداروں کے اعلیٰ افسران شریک تھے۔

Prime Minister's Office

13,487 Aufrufe • vor 5 Tagen

"آج میں آپ سے ایک تاریخ ساز موقع پر بات کر رہا ہوں، ایسے موقع پر جب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے یہاں جنگ نہیں بلکہ امن کی باتیں ہو رہی ہیں۔ وہ فریقین جو کل تک جنگ میں آمنے سامنے تھے اور خطہ تباہی کا منظر پیش کر رہا تھا، آج الحمدللہ دونوں فریقین بات چیت کے ذریعے معاملات طے کرنے پر راضی ہو چکے ہیں۔ اس انتہائی اہم پیشرفت پر اپنے برادر ملک ایران اور امریکہ کی قیادت کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے میری تجویز قبول کرتے ہوئے ناصرف عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا بلکہ میری پُرخلوص دعوت پر دونوں ممالک کی قیادت اسلام آباد تشریف لا رہی ہیں، جہاں امن کے قیام کے لیے مذاکرات ہوں گے۔ پاکستان کو اللہ تعالیٰ نے میزبانی کا شرف عطا فرمایا ہے، یہ صرف پاکستان کے لیے نہیں بلکہ عالمِ اسلام کے لیے بھی ایک لمحۂ فخر ہے، اور جس کے لیے ہم ربِ ذوالجلال کا جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے۔" ~وزیراعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب

Government of Pakistan

167,902 Aufrufe • vor 5 Monaten