Video yükleniyor...

Video Yüklenemedi

Ana Sayfaya Dön

آج اسلام آباد پریس کلب میں صحافیوں کو گھس کر مارا گیا کل یہی کراچی ، کوئٹہ اور پشاور پریس کلب میں بھی ہو سکتا ہے this is a wake up call

48,950 görüntüleme • 11 ay önce •via X (Twitter)

0 Yorum

Yorum bulunmuyor

Orijinal gönderinin yorumları burada görünecek

Benzer Videolar

میں 2009 سے دسمبر 2026 تک کراچی پریس کلب کا رکن رہا ہوں اور دو مرتبہ عہدیدار بھی منتخب ہوا۔ کراچی پریس کلب کی کچھ مضبوط روایات ہیں جن میں الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ ضابطۂ اخلاق کی مکمل پاسداری بھی شامل ہے۔ اس ضابطے کے مطابق کسی بھی پینل یا امیدوار کو ایک مخصوص سائز کے صرف تین بینرز لگانے کی اجازت ہوتی ہے۔ آج مجھے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے رکن کی حیثیت سے پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے کا موقع ملا۔ تاہم پریس کلب کی حدود میں داخل ہوتے ہی سینکڑوں بینرز دیکھ کر مجھے واقعی حیرت اور جھٹکا لگا۔ آج نیشنل پریس کلب میں خاصی گہماگہمی نظر آئی۔ اس کی ایک وجہ اراکین کی بڑی تعداد ہے، جبکہ دوسری وجہ اپوزیشن گروپس کا باہمی اتحاد بھی تھا۔ صحافیوں کی تعداد کے اعتبار سے اگرچہ کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے، لیکن کراچی پریس کلب کے اراکین کی تعداد تقریباً 1800 کے قریب ہے، جبکہ نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں یہ تعداد 3300 سے زائد ہے۔ بہرحال، اب نتائج ہی بتائیں گے کہ اگلے ایک سال کے لیے نیشنل پریس کلب کی قیادت کس کے ہاتھ میں جاتی ہے۔

Naimat Khan

30,260 görüntüleme • 6 ay önce