Video wird geladen...

Video konnte nicht geladen werden

Zur Startseite

آج اسلام آباد ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد قائد محترم میاں نواز شریف صاحب کو مبارکباد دیتے ہوئے میں نے کہا "آپ نے اپنا فیصلہ اللہ پہ چھوڑا تھا اور آج اللہ تعالٰی نے آپ کو سرخرو کر دیا"۔

44,073 Aufrufe • vor 2 Jahren •via X (Twitter)

9 Kommentare

Profilbild von Muslims For Jesus Movement Official
Muslims For Jesus Movement Officialvor 2 Jahren

بے شرم انسان. پاکستان کے اداروں کی بربادی کو اللہ تعالیٰ کی ذات سے جوڑتا ہے ۔ The World Justice Project's (WJP) Rule of Law Index 2021 report published in October 2021, has placed Pakistan among the lowest ranked countries in its adherence to the rule of law (ranking 130th out of 139 nations). ڈوب کے مر جاؤ بے غیرتو

Profilbild von Experts
Expertsvor 2 Jahren

جو فیصلہ عوام نے اللہ پر چھوڑا ہے اس کا بھی اندازہ کرو چورو۔

Profilbild von وحدہ لاشریک لہ
وحدہ لاشریک لہvor 2 Jahren

اگر اللہ پاک پے چھوڑا ہے تو اب بس عوام کو چپ کر جانا چاہیے ۔یہ تو دنیا کی عدالت کا فیصلہ ہے خریدے ہوۓ جج غلام ادارے اب صبر سے اللہ پاک کا فیصلہ دیکھیں جس دن رسی کھنچی کوٸی کام نہیں آۓ گا نہ عدلیہ نہ ایجنسی نہ ادارے ۔میرے رب تجھے نبی کی قسم سب بےایمان سیاہ ست دانوں کی رسی کھینچ

Profilbild von Rana Imran Farid
Rana Imran Faridvor 2 Jahren

بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے ۔

Profilbild von Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿ
Syed Nadir Shah Kazimi ⁱᴾⁱᵃⁿvor 2 Jahren

اللہ کا فیصلہ ابھی باقی ہے۔

Profilbild von wagamama
wagamamavor 2 Jahren

خان نے پہلے ہی بتا دیا تھا کہ مافیا کیسے کام کرتا ہے اس اللہ کے ولی کی ایک ایک بات صحیح ثابت ہو رہی ہے اللہ تعالی خان کی عزت اور مقبولیت میں دن بدن اضافہ کرتا جا رہا ہے ماشاءاللہ خان صاحب اپ نے اپنے حصے کا کام کر دیا۔

Profilbild von Saeed Khan Afridi
Saeed Khan Afridivor 2 Jahren

بیشک اللہ تعالی صبر کرنے والوں کا ساتھ دیتا یے

Profilbild von داستان گو
داستان گوvor 2 Jahren

فلیٹس بھی اللہ کے لیے چھوڑ دیتے

Profilbild von patriot
patriotvor 2 Jahren

الله پہ چھوڑا ھے تو پھر خیر مناؤ

Ähnliche Videos