Загрузка видео...
Не удалось загрузить видео
آج امیدوار برائے پی کے 39 ایبٹ آباد غضنفر علی عباسی کی قیادت میں جھنڈا لہراؤ مہم کے بعد عمران خان سے یکجہتی کے طور پر ریلی کا انعقاد کیا گیا تھا. جس میں عوام کی بھرپور تعداد نے شرکت کر کے خان سے وفاداری کا ثبوت دیا. غضنفر... show more
45,964 просмотров • 3 лет назад •via X (Twitter)
Комментарии: 8

@PTIofficial انشاءاللہ وزیراعظم پاکستان عمران خان ایم پی اے پی کے 39 ایبٹ آباد غضنفر علی عباسی.

یہ وہی @AbbasiGhuzanfar ہیں جنہوں نے لاہور شیلنگ کا مقابلہ کیا پھر خان کی راولپنڈی، اسلام آباد میں ہر پیشی پر فرنٹ مین کا کردار ادا کرتے تھے. @ImranKhanPTI ایسے بندے کو پارٹی ٹکٹ دے کر ہی پارٹی مظبوط ہو سکتی ہے. #Pk39TicketforGhazanfarAli

ہم کھڑے تھے ✌️ ہم کھڑے ہیں اور ہم کھڑے رہیں گے انشاء اللّٰہ ✌️❤️🤞 یقین کے ساتھ 🤞 ایمان کے ساتھ 🤞 عمران خان کے ساتھ 🤞 انشاء اللّٰہ ✌️❤️🤞

@PTIofficial Like

@PTIofficial masha-Allah

جیو شیر کے بچوں

@PTIofficial @AbbasiGhuzanfar we are proud of you ✌️ the real PTI tigers Ma Sha Allah ✌️

Hahhahahahahhahahahahah jhoot pr jhooot koi sharm hoti koi haya hoti he oh sorry youthiye ka sharm o haya se kya taluq ahhaahahhaha
