Video wird geladen...
Video konnte nicht geladen werden
اج بھی پورا دن اپنے حلقے کے لوگوں کے درمیان 💙💙💙
21,521 Aufrufe • vor 1 Jahr •via X (Twitter)
10 Kommentare

آپکو ووٹ خان کو آزاد کرانے کے لیئے دیا تھا 🙄

اپے لوگوں کے درمیان ؟ خان صاحب جیل میں ہے

حلقہ کے لوگوں نے ووٹ خان ساتھ مل کر کرپٹ نظام کے خلاف کھڑے ہونے کیلئے دیا تھا آپ بار بار واپس عوام میں جا کر عوام پہ یہ احسان نہ کریں خان کیلئے باہر نکلو عوام آپ کے ساتھ وہی پہنج جائے گی۔

میڈم جی وہ دن تو اپ کو یاد ہوگا کہ اپ پشاور ہائی کورٹ چلے گئے اور وہاں پہ رو رو کے بتا رہے تھے کہ مجھے کون انصاف دے گا لیکن ایک سال سے بے گناہ جیل میں قید عمران خان اج عوام سے سوال کرتے ہیں کہ مجھے کون انصاف دے گا

Queen 💖👑

Khan ki rehaye kelye vote lia ta onhi k nam py syasat kar rshi ho khan ke rehaye kelye kia kia

Good work

ماشاءاللہ زبردست 👏♥️

چنگی گل اے اونا دا وی حال پوچھ لیا کرو جنا توانو ووٹ ڈتے

MashAllah great work
